Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دور دراز علاقوں میں طبی سہولیات کیلئے ہیلتھ سینٹرز کا کردار بہت اہم ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دور دراز علاقوں میں طبی سہولیات کیلئے ہیلتھ سینٹرز کا کردار بہت اہم ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

رضوان سیٹھی
رضوان سیٹھی
7 دسمبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: دور دراز علاقوں میں طبی سہولیات کیلئے ہیلتھ سینٹر ز کا کردار بہت اہم ہے، دیہی علاقوں میں ہیلتھ سینٹرز پر جدید طبی سہولیات کی فراہمی ضروری ہے۔

یہ بات ڈی سی جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے ڈومیلی کے قریب موضع کوہالی میں واقع ہیلتھ سینٹر کا دورہ کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے ہیلتھ سینٹر میں دستیاب سہولیات بارے آگاہی حاصل کی اور مریضوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی رائے اور شکایات کا جائزہ لیا۔

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے ہیلتھ سینٹر عملہ کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

انہوں نے کہا کہ ہیلتھ سینٹرز دیہی علاقوں میں بہت اہم حیثیت رکھتے ہیں جو مقامی سطح پر صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں بہت اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: مزدوروں کی قربانیوں کو خراج تحسین، ہر دن مزدور کا دن ہے، حاجی محمد افضل بلوچ

1 مئی, 2025

جہلم پولیس کی بڑی کارروائیاں، ناجائز اسلحہ رکھنے والے دو ملزمان گرفتار

4 اپریل, 2025

ڈی پی او جہلم کی تھانہ کالا گجراں میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سنے

7 نومبر, 2024

جہلم میں اراضی ریکارڈ سنٹر مبینہ کرپشن کا گڑھ بن گیا

31 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں