Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنڈدادنخان میں پولیس کی بڑی کارروائیاں، شراب سپلائر اور اشتہاری مجرم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنڈدادنخان میں پولیس کی بڑی کارروائیاں، شراب سپلائر اور اشتہاری مجرم گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
21 جون, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان/جلالپور شریف: جہلم پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری، تھانہ پنڈدادنخان اور تھانہ جلالپور شریف پولیس نے دو الگ الگ کارروائیوں میں شراب سپلائر اور ڈس آنر کیس میں مطلوب اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ٹیم نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شراب سپلائی کرنے والے ملزم رمن پیارا کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سے موقع پر 20 لیٹر شراب برآمد کی گئی، جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم شراب کی غیر قانونی سپلائی میں ملوث تھا اور اس کے خلاف تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کیا جا رہا ہے۔

ادھر تھانہ جلالپور شریف پولیس نے بھی جدید سائنسی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے اہم پیش رفت حاصل کی ہے۔ ڈس آنر کے مقدمہ میں سال 2017 سے مطلوب اشتہاری مجرم نوید کو کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے طویل عرصہ روپوش رہا، تاہم پولیس نے مسلسل محنت اور ٹیکنالوجی کی مدد سے اس کا سراغ لگا کر اسے دھر لیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو نے کامیاب کارروائیوں پر پولیس ٹیموں کو سراہا اور کہا کہ "منشیات فروش اور جرائم پیشہ عناصر معاشرے کا ناسور ہیں، جن کے خلاف جہلم پولیس کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ اشتہاری مجرمان کی گرفتاری کے لیے بھی مربوط حکمت عملی کے تحت کریک ڈاؤن جاری ہے۔”

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سوہاوہ: سٹارز اسلامک سکول بڑاگواہ میں سالانہ رزلٹ اور تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریب

6 مارچ, 2026

جہلم: جے یو آئی (ف) کی مولانا محمد ادریس کے قتل کے خلاف احتجاجی ریلی، قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ

8 مئی, 2026

ہونڈا CD 70 خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

30 اگست, 2024

جہلم: چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ساقی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

22 جنوری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں