Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سرکاری سکولوں میں معیاری مفت تعلیم فراہم کی جا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سرکاری سکولوں میں معیاری مفت تعلیم فراہم کی جا رہی ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
8 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے کہا ہے کہ سرکاری سکولوں میں زیادہ سے زیادہ طلبہ کے داخلے کو یقینی بنانے کے لیے مربوط مہم چلائی جائے تاکہ بچوں کو اعلیٰ معیار کی مفت تعلیم میسر آ سکے۔

یہ بات انہوں نے گورنمنٹ تبلیغ الاسلام ہائی سکول میں جاری داخلہ مہم کا جائزہ لیتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر سکول کے پرنسپل نے ڈپٹی کمشنر کو نئے داخلوں سے متعلق کیے گئے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔

ڈپٹی کمشنر میثم عباس نے داخلے کے لیے آنے والے طلبہ اور ان کے والدین سے بھی ملاقات کی اور کہا کہ "سرکاری سکولوں میں تمام بنیادی سہولیات موجود ہیں اور یہاں بہترین کوالیفائیڈ اساتذہ بچوں کو معیاری تعلیم فراہم کر رہے ہیں۔ والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے انہیں قریبی سرکاری تعلیمی اداروں میں داخل کروائیں۔”

انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری اداروں میں تعلیم مکمل طور پر مفت ہے اور حکومت پنجاب تعلیم کے فروغ کے لیے بھرپور اقدامات کر رہی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: کھوکھا باولی، ایک تاریخی ورثہ جو تحفظ کا متقاضی

23 جنوری, 2025

جہلم میں کتا مارنے کیلئے چلائی جانے والی گولی سے خاتون جاں بحق

24 نومبر, 2024

جہلم پولیس نے شراب سپلائر کو شراب سمیت پکڑ لیا

18 جنوری, 2025

جہلم: مرغی سستی، مگر ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں کھانوں کی قیمتیں برقرار، شہریوں کا احتجاج

24 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں