Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: مہنگائی، بے روزگاری اور سیاسی عدم استحکام کے باعث لوگوں کا بیرون ملک جانے کا رجحان بڑھ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

مہنگائی، بے روزگاری اور سیاسی عدم استحکام کے باعث لوگوں کا بیرون ملک جانے کا رجحان بڑھ گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
11 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پاکستان میں مہنگائی، بیروزگاری اور سیاسی عدم استحکام کے باعث شہریوں میں بیرون ملک جانے کا رجحان بڑھ گیا، برین ڈرین کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا ہے۔

گزشتہ چند سالوں میں بیرون ملک جانے والے پاکستانیوں کی تعداد 3 گنا بڑھ گئی ہے، رواں سال جنوری سے لے کر اگست تک تقریباً 5 لاکھ 40 ہزار 282 افراد بیرون ملک جا چکے ہیں جن میں اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی تعداد 1 لاکھ 50 ہزار 52 ہے جبکہ 2 لاکھ 28 ہزار 849 ہنرمند افراد بھی دیار غیر جا بسے، تارکین وطن کی تعداد کے حوالے سے پاکستان ہمسایہ ممالک میں سرفہرست آگیا ہے۔

ایک رپورٹ کے مطابق سال 2023ء کے پہلے 6 ماہ میں 3 لاکھ 95 ہزار 166 افراد ملک سے ہجرت کر گئے، گزشتہ دنوں میں تارکین وطن کی تعداد 90 لاکھ سے بڑھ کر ایک کروڑ 28 لاکھ 56 ہزار 519 تک جا پہنچی ہے جو مجموعی ملکی آبادی کا 5 اعشاریہ 14 فیصد بنتی ہے۔

پاکستان سے برین ڈرین کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا جسے روکنے کیلئے ضروری ہے کہ ملکی اور قومی ترقی کا عمل برقرار رکھنے کیلئے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد اور ماہرین کیلئے ملک میں روزگار کے دروازے کھولنے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عمان میں پاکستانیوں کیلئے روزگار کی خوشخبری

1 اکتوبر, 2024

دینہ میں شادی شدہ خاتون سے مبینہ زیادتی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار

11 دسمبر, 2023

جہلم اور گردونواح میں ناقص و غیر معیاری پھل اور سبزیوں کی فروخت عروج پر

27 مئی, 2024

جہلم: جادہ چوک اور دینہ میں غیر قانونی ویگن اڈے قائم، انتظامیہ خاموش

29 ستمبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں