Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دنیا کے سستے ترین شہروں میں ایک پاکستانی شہر بھی شامل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دنیا کے سستے ترین شہروں میں ایک پاکستانی شہر بھی شامل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 نومبر, 2023
شیئر کریں
دنیا کا مہنگا ترین شہر مشترکہ طور پر سنگھاپور اور زیورخ قرار پائے، فوٹو: فائل
شیئر کریں

معیشت اور شماریات کے ایک مستند اور معروف ادارے نے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی جس میں سستے ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر پاکستان کا ایک شہر بھی شامل ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی سال 2023 کی فہرست میں 173 شہروں میں سے دنیا کے مہنگے ترین شہر سنگھاپور اور زیورخ قرار پائے ہیں۔

مہنگے ترین ممالک کی فہرست میں دوسرے نمبر پر نیویارک اور جنیوا مشترکہ طور پر براجمان ہیں۔

علاوہ ازیں ہانگ کانگ، لاس اینجلس، پیرس، تل ابیب، کوپن ہیگن اور سان فرانسسکو بھی مہنگے ترین شہروں میں شامل ہیں۔

اس ڈیٹا کے لیے 14 اگست سے 11 ستمبر 2023 کے دوران سروے کرایا گیا تھا جس میں روز مرہ کی 200 اشیائے ضروریہ اور سروسز کا جائزہ لیا گیا جس میں 7.4 فیصد تک اضافہ ہوا تھا۔

دوسری جانب اسی ڈیٹا کے تحت دنیا کے سستے ترین شہروں کی فہرست کی بات کی جائے تو شام کا دارالحکومت دمشق مسلسل چوتھی بار سستا ترین شہر قرار پایا ہے اور اس کے بعد نمبر تہران کا آتا ہے۔

لیبیا کا دارالحکومت تریپولی تیسرے، کراچی چوتھے، ازبکستان کا تاشقند پانچویں، تیونس چھٹے، لوساکا ساتویں اور بھارت کا احمد آباد آٹھویں نمبر پر ہے۔

علاوہ ازیں دنیا کے سستے ترین شہروں میں نویں اور دسویں نمبر بالترتیب نائیجریا کا شہر لاگوس اور بھارتی شہر چینائی براجمان ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

اسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ حکومت کے سربراہ اور 2 وزرا شہید

3 اکتوبر, 2024

جنگ کے بھی کچھ اُصول ہیں، فلسطینیوں کا وحشیانہ قتل قابلِ قبول نہیں؛ کینیڈا

30 مئی, 2024

آپریشن بُنیان مّرصُوص؛ پاکستان سے منہ کی کھانے کے بعد بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے

10 مئی, 2025

ترکیہ کی پارلیمان نے اپنے کیفے اور ریسٹورنٹس سے نیسلے اور کوکاکولا کو ہٹا دیا

8 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں