Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رئیل اسٹیٹ شعبہ پر ٹیکسوں کی بھرمار سے پراپرٹی کا کاروبار تباہ ہو چکا ہے، مرزا راحیل بیگ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رئیل اسٹیٹ شعبہ پر ٹیکسوں کی بھرمار سے پراپرٹی کا کاروبار تباہ ہو چکا ہے، مرزا راحیل بیگ

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
26 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پراپرٹی ڈیلر کے رہنما مرزا راحیل بیگ نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ شعبہ پر ٹیکسوں کی بھرمار سے پراپرٹی کا کاروبار تباہ ہو چکا ہے اور معیشت کی ترقی شدید متاثر ہو گی، اب ہم ویلیو ایشن ٹیبل میں اضافہ کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ویلیوایشن میں پندرہ سے تیس فیصد تک اضافہ اس شرط پر قبول کیا تھا کہ اگر ٹیکسوں کی شرح میں اضافہ نہ کیا جائے۔ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت فوری طور پر پراپرٹی ڈیلرز کو مشاورت میں شامل کرے اور اس اہم شعبے پر عائد زائد ٹیکسوں میں فوری کمی کرے۔

مرزا راحیل بیگ نے کہا کہ فائلرز پر ٹیکس کاروبار کش سوچ کو ظاہر کرتا ہے، دنیا بھر میں ٹیکس دہندگان کو سہولیات مہیا کی جاتی ہیں، جبکہ پاکستان میں ان کو مزید نچوڑا جا رہاہے ایسے اقدامات کے باعث لوگ ٹیکس نیٹ میں آنے سے گھبراتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ حکومت لوکل اور اوورسیز انویسٹرز کے پراجیکٹس کیلئے ون ونڈو سہولیات فراہم کرے، اوورسیز پاکستانیوں کو فائلر ڈیکلیئر کیا جائے اور 183 دن کی نان ریزیڈنٹ پاکستانیوں کیلئے جو قید ہے اسے ختم کیا جائے تاکہ پراپرٹی کے شعبے کو پہنچے والے نقصانات سے بچا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
24%
3 m/s
بدھ
28 °C
جمعرات
28 °C
جمعہ
30 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

خصوصی افراد کیلئے وہیل چیئر کے نشان والا شناختی کارڈ بنوانے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
مریم نواز نے جہلم کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا، صرف پی ٹی آئی دور کے منصوبوں پر تختیاں لگا کر سیاست نہیں کی جا سکتی۔ فواد چوہدری
11 نومبر, 2026
جہلم میں نواز شریف اسکول آف ایمیننس 15 دسمبر سے فعال ہوگا، وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
11 نومبر, 2026
10 ہزار روپے مالی معاونت وصول کرنے کا طریقہ
11 نومبر, 2026
صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیمی خدمات قابلِ ستائش، جہلم میں جامع یونیورسٹی اور میڈیکل کالج قائم کیا جائے: سرفراز ملک
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں ایک اور منشیات فروش کو 14 سال قید، 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا

10 فروری, 2024

جہلم: سیلون اور حمام ہیپاٹائٹس اور جلد کی موذی امراض بانٹنے لگے

7 ستمبر, 2024

ضلع جہلم میں ریونیو کے حوالے سے کوئی کیس التوا کا شکار نہیں ہونا چاہیے، انجینئر عامر خٹک

30 مئی, 2024

کسان کارڈ کے تحت پنجاب میں اب تک کتنے کاشتکاروں کی رجسٹریشن مکمل ہوئی؟

10 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں