Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ کے مشہور قتل کیس کا فیصلہ؛ جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت اور جرمانے کی سزا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ کے مشہور قتل کیس کا فیصلہ؛ جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت اور جرمانے کی سزا

عامر کیانی
عامر کیانی
27 اگست, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ کے مشہور قتل کیس کا فیصلہ؛ جرم ثابت ہونے پر مجرم کو 2 مرتبہ سزائے موت اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق عدالت نے تھانہ سوہاوہ میں درج قتل کے مقدمہ نمبر 203/23 بجرم 302/324/337F(iii) / 337L(i) کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم حسن علی کو سخت سزائیں سنائیں۔ مجرم نے سال 2023 میں ایک شخص کو قتل کرنے کا سنگین جرم کیا تھا۔

عدالتی فیصلے کے مطابق مجرم حسن علی کو دفعہ 302 میں دو مرتبہ سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانہ، دفعہ 324 میں 10 سال قید بامشقت اور 20 ہزار روپے جرمانہ، دفعہ 337F(iii) میں 3 سال قید بامشقت اور 50 ہزار روپے جرمانہ، جبکہ دفعہ 337L(i) میں 7 سال قید بامشقت اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔

ڈی پی او جہلم کے مطابق جہلم پولیس نے مقدمہ کو ٹریس کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کیا، ٹھوس شواہد اکٹھے کیے اور مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کیا، جس پر عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی۔

ڈی پی او جہلم نے کہا کہ سنگین نوعیت کے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے مقدمے میں شاندار کارکردگی دکھانے پر انوسٹیگیشن اور لیگل ٹیموں کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعام دینے کا اعلان کیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس نے گمشدہ 13 سالہ لڑکی اور ذہنی معذور خاتون کو لواحقین سے ملا دیا

22 جون, 2025

"اب گاؤں چمکیں گے” پروگرام کومزید فعال بنانا ضروری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

28 نومبر, 2023

سوہاوہ میں سزائے موت پانے والے شخص کو 2 سال بعد بری کر دیا گیا

16 فروری, 2024

دینہ پولیس نے اسلحہ کی بڑی کھیپ پکڑ لی، خاتون سمیت دو اسلحہ اسمگلر گرفتار

6 نومبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں