Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان منشیات و اسلحہ سمیت گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، 7 ملزمان منشیات و اسلحہ سمیت گرفتار

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
21 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: حکومت پنجاب کے ویژن اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 7 ملزمان چرس، شراب اور اسلحہ سمیت گرفتار کر لئے گئے۔

تفصیلات کے مطابق صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم عارف محمود کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 2 کلو250گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

جلالپور شریف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان عظمت فیروز ،عاصم محمود اور ایاز محمود کو گرفتار کر لیا، ملزم ایاز علی سے 1 کلو 200گرام چرس،ملزم عظمت فیروز سے 1 کلو 800گرام چرس اور ملزم عاصم محمود سے 1 کلو 117گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج کر لئے۔

پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فرحان پرویز کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیرِ نگرانی انچارج چوکی کینٹ نوید افضل اور ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم اسلم پرویز کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 15لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

پنڈ دادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم نعیم اختر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے مقدمہ درج لیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جارہا ہے، اس امر کو یقینی بنایا جائے گا کہ کوئی بھی ملزم سزا سے بچ نہ پائے۔ منشیات فروشی تمام معاشرتی برائیوں کی جڑ ہے، حکومت پنجاب اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں منشیات فروشی کا قلع قمع جاری ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پرائیویٹ سکولز کے مالکان کی لوٹ مار، غریب بچوں کے والدین کا استحصال کرنے لگے

22 مارچ, 2024

جہلم اپڈیٹس کی خبر پر ایکشن، محکمہ ہیلتھ کی ٹیموں نے دینہ شہر میں ڈینگی سپرے شروع کر دیا

17 نومبر, 2024

وسیلہ ویلفیئر فاؤنڈیشن اور جہلم فورم نے خصوصی افراد کیلئے "موبلٹی سروسز پراجیکٹ ” کا آغاز کر دیا

15 اپریل, 2024

جہلم میں قرآن پاک کی بے حرمتی کا افسوسناک واقعہ، 6 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا

5 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں