Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کی بڑی کارروائی، 1040 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف، بھاری جرمانے عائد
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کی بڑی کارروائی، 1040 لیٹر ملاوٹی دودھ تلف، بھاری جرمانے عائد

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
29 اپریل, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم نے ملاوٹی دودھ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 1040 لیٹر پانی ملا دودھ موقع پر تلف کر دیا اور ذمہ داروں پر جرمانے عائد کر دیے۔

ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق علی الصبح جہلم کے داخلی و خارجی راستوں بالخصوص جی ٹی روڈ پر ناکے لگا کر 27 دودھ بردار گاڑیوں کو چیک کیا گیا، جن میں موجود تقریباً 10 ہزار لیٹر دودھ کی جانچ پڑتال کی گئی۔

کارروائی کے دوران 1040 لیٹر ملاوٹی دودھ برآمد ہونے پر فوری تلف کر دیا گیا، جبکہ ناقص دودھ سپلائی کرنے پر 2 دودھ بردار گاڑیوں کو مجموعی طور پر 75 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔

فوڈ اتھارٹی کے مطابق یہ دودھ سرگودھا اور منڈی بہاؤالدین سے جہلم، دینہ اور راولپنڈی سپلائی کیا جانا تھا، تاہم بروقت کارروائی سے شہریوں کو مضر صحت دودھ کے استعمال سے بچا لیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ دودھ بردار گاڑیوں کی روزانہ بنیادوں پر چیکنگ جاری رہے گی، جبکہ شہری کسی بھی شکایت کی صورت میں ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سردی بڑھتے ہی خشک میوہ جات کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، عام آدمی کی پہنچ سے باہر

24 دسمبر, 2025

جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں، متعدد ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

20 جولائی, 2026

دینہ میں سکول جانے والی 18 سالہ لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ

9 جون, 2024

جہلم میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث حبیب گینگ کے 2 کارندے گرفتار

18 اگست, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں