Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: سبزی منڈی میں انتظامیہ کی غفلت، بولی کا نظام مفلوج، آڑھتیوں نے من مرضی کے نرخ مقرر کر لیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: سبزی منڈی میں انتظامیہ کی غفلت، بولی کا نظام مفلوج، آڑھتیوں نے من مرضی کے نرخ مقرر کر لیے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
27 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم سبزی منڈی میں انتظامیہ کی عدم موجودگی اور غفلت کے باعث بولی کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گیا ہے، جس کے نتیجے میں آڑھتیوں نے اپنی من مرضی کے نرخ مقرر کر لیے ہیں۔

سبزی منڈی میں روزانہ کی بنیاد پر بولی نہ ہونے کی وجہ سے سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ منڈی میں اس وقت کسی قسم کی سرکاری نگرانی یا چیک اینڈ بیلنس موجود نہیں، جس کا براہِ راست اثر شہریوں کی جیبوں پر پڑ رہا ہے۔

خریداروں کا کہنا ہے کہ اشیائے خوردونوش کی قیمتیں اب منڈی کے اصولوں کے بجائے آڑھتیوں کے “موڈ” کے مطابق طے ہوتی ہیں، جبکہ کوئی افسر ان سے بازپرس کرنے والا نہیں۔

شہریوں نے ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن سے مطالبہ کیا ہے کہ سبزی منڈی میں روزانہ بولی کے وقت سرکاری افسران کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاکہ مہنگائی کے بوجھ میں کمی لائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
29 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں رائفل چوری کرنے والا ملزم گرفتار، رائفل برآمد

16 ستمبر, 2024

فواد چوہدری سے جیل میں اہل خانہ کی ملاقات کیلئے جمعرات کا دن مختص

7 مارچ, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا مریم نواز ہیلتھ کلینک جلو چک کا اچانک دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا

13 دسمبر, 2025

جہلم میں یوم دفاع بھرپور جوش و جذبے سے منایا گیا، میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کی یادگار پر خصوصی تقریب

6 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں