Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دنیا کا مشکل ترین ایئر پورٹ جہاں صرف 50 پائلٹس جہاز اتارنا جانتے ہیں
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دنیا کا مشکل ترین ایئر پورٹ جہاں صرف 50 پائلٹس جہاز اتارنا جانتے ہیں

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

تجربہ کار پائلٹس ہوائی جہاز کو اڑانے اور اتارنے کا بخوبی اندازہ رکھتے ہیں، وہ دنیا بھر کے ممالک کے سفر پر کئی مسافروں کے ساتھ جاتے ہیں اور مختلف ملکوں کے ائیرپورٹس پر طیارے کی اڑان بھرنے اور لینڈنگ میں مہارت رکھتے ہیں۔

مگر دنیا میں ایک ایسا ایئر پورٹ بھی ہے جہاں ہوائی جہاز اتارنا پر پائلٹ کے بس کی بات نہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھوٹان کا پیرو انٹرنیشنل ایئر پورٹ ہمالیہ کے درمیان واقع ہے جہاں پر مسافر طیارے کی لینڈنگ تکنیکی اعتبار سے دنیا میں سب سے مشکل سمجھی جاتی ہے۔

چین اور بھارت کے درمیان واقع بھوٹان 97 فیصد پہاڑوں سے گھرا ہوا ہے، اس کا دارالحکومت تھمپو سطح سمندر سے 7 ہزار 710 فٹ (2,350 میٹر) بلندی پر ہے، تاہم پیرو ایئر پورٹ کا علاقہ قدرے نیچے ہے، جوکہ 7 ہزار 382 فٹ پر ہے۔

پائلٹس کو رن وے تک پہنچنے کے لیے انتہائی اونچے پہاڑوں سے گزرنا پڑتا ہے، جس سے لینڈنگ دشوار ہوجاتی ہے۔ دنیا بھر میں صرف 50 خصوصی تربیت یافتہ پائلٹس ایسے ہیں جو پیرو ایئر پورٹ پر پرواز اتارنے اور اڑانے میں مہارت رکھتے ہیں۔

ڈرک ایئر کے کیپٹن چیمی دورجی نے کہا کہ پیرو ایئر پورٹ پر پرواز کے لیے پائلٹس کو مقامی معلومات اور خصوصی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے۔

اس کے علاوہ بھوٹان کا غیر متوقع موسم پیرو ہوائی اڈے میں پرواز کو اور بھی مشکل بنا دیتا ہے۔ پائلٹ عام طور پر دوپہر کے وقت پرواز کرنے سے گریز کرتے ہیں جب ہوائیں تیز چلتی ہیں تو لینڈنگ کو مشکل بنا دیتی ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

1941 کی تصویر میں موجود بچے کے ہاتھ میں جدید دور کا آئی پیڈ کیسے آیا؟

1 اکتوبر, 2024

اپنی گاڑی کو مِنی اسٹور میں تبدیل کرنے والا اوبر ڈرائیور وائرل

2 فروری, 2025

ہفتے میں 4 روز کام، 3 دن چھٹی، ملازمین کی موجیں لگ گئیں

28 جنوری, 2025

طویل وقت تک سانس روک کر زیرِ آب چہل قدمی کا نیا عالمی ریکارڈ

11 جنوری, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں