Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم: مٹی اور ریت سے لدی ٹریکٹر ٹرالیاں شہریوں کیلئے عذاب، دھول مٹی سے دمہ اور آشوب چشم کے امراض پھیلنے لگے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم: مٹی اور ریت سے لدی ٹریکٹر ٹرالیاں شہریوں کیلئے عذاب، دھول مٹی سے دمہ اور آشوب چشم کے امراض پھیلنے لگے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 اکتوبر, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح میں سڑکوں پر گزرنے والی مٹی، ریت اور خاکہ سے لدی ٹریکٹر ٹرالیاں شہریوں کے لیے ایک عذاب کی شکل اختیار کر چکی ہیں۔ دورانِ ٹریفک ان ٹرالیوں سے اڑنے والی گرد و غبار اور مٹی نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔

شہریوں نے شکایت کی ہے کہ سڑکوں پر دن بھر دھول اڑنے سے سانس لینے میں دشواری، دمہ، آشوب چشم اور دیگر امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔ خاص طور پر اسکول کے بچے، بزرگ شہری اور موٹر سائیکل سوار زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔

پنجاب حکومت کی جانب سے واضح احکامات جاری کیے گئے ہیں کہ مٹی، ریت یا ملبہ سے لدی ٹریکٹر ٹرالیاں بغیر ڈھانپے (کور کے بغیر) سڑکوں پر نہیں چلائی جا سکتیں۔ تاہم جہلم شہر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ڈرائیور حضرات نے حکومتی احکامات کو ہوا میں اڑا دیا ہے۔

روزانہ شہر کی اہم شاہراہوں، جی ٹی روڈ، سول لائن اور ریلوے روڈ سمیت دیگر مقامات پر ان ٹرالیوں کی آمدورفت سے شدید دھول آلود فضا پیدا ہو جاتی ہے جس سے شہریوں کو نہ صرف آمدورفت میں مشکلات پیش آتی ہیں بلکہ فضا میں آلودگی کا تناسب بھی خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ ٹریفک پولیس کی جانب سے ایسے عناصر کے خلاف کسی قسم کی کارروائی عمل میں نہیں لائی جا رہی جو کہ قانون پر عملدرآمد کے حوالے سے ایک سوالیہ نشان ہے۔

شہریوں نے ڈی پی او جہلم اور ضلعی انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر نوٹس لیں اور ان لوڈ ٹریکٹر ٹرالیوں کے خلاف مؤثر کارروائی کریں تاکہ شہریوں کو اس اذیت ناک صورتحال سے نجات مل سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں انتظامیہ پلاسٹک بیگ کی روک تھام کروانے میں بری طرح ناکام

25 اکتوبر, 2024

جہلم: ماہ رمضان میں مہنگائی کیخلاف ضلعی انتظامیہ کی مؤثر کارروائیاں، 23 لاکھ سے زائد کے جرمانے

30 مارچ, 2025

جعل سازی میں ملوث افراد کے موبائل نمبرز، آئی ایم ای آئیز اور شناختی کارڈ بلاک کر دیئے گئے

11 مارچ, 2024

جہلم میں مضر صحت اور زائد المیعاد اشیاء فروخت کرنے پر فوڈ پوانٹس کو جرمانے

25 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں