پنڈدادنخان کے سینئر صحافی راجہ محمد صدیق انتقال کر گئے

پنڈدادنخان کے سینئر صحافی راجہ محمد صدیق رضائے الٰہی سے وفات پاگئے۔

تفصیلات کے مطابق راجہ غلام حسین عرف کے بیٹے، راجہ غلام اکبر فوجی ڈرائیور کے چچا زاد بھائی، راجہ صابر حسین، راجہ محمد اعجاز اور راجہ محمد ریاض کے بھائی سینئر صحافی راجہ محمد صدیق خان سابق مرکزی سیکرٹری جنرل انجمن طلباء اسلام مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان فلاح پارٹی محلہ مغلاں آباد نزذ سول ہسپتال پنڈدادن خان میں وفات پاگئے۔

پنڈدادنخان کے صحافی برادری سمیت تحصیل بھر سے صحافیوں، وکلا اور سیاسی سماجی شخصیات نے غمگین لواحقین سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال و ثواب کی دعا کی۔

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button