Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں اگنے والے جنگلی شہتوت کے باعث شہری سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہو گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں اگنے والے جنگلی شہتوت کے باعث شہری سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہو گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
18 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں اگنے والے جنگلی شہتوت کے باعث شہری سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہونا شروع ہو گئے۔

چھنکیں، کھانسی ،آنکھیں سرخ، ناک کی بندش اور سانس لینے میں دشواری کی شکایات نے الرجی کے مریضوں کی زندگیاں عذاب بنا دیں۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے شعبہ ٹی بی و تپ دق سے علاج معالجہ کیلئے آنے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔

جہلم شہر اور گردونواح کے علاقوں میں جنگلی شہتوت کے درخت موجود ہیں جو شہری علاقوں میں مارچ اور اپریل کے مہینوں میں الرجی کا باعث بنتے ہیں۔

ماہر امراض ٹی بی و تپ دق کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جہلم کی فضاء میں پولن کی مقدار زیادہ ہے جبکہ صرف جنگلی شہتوت کے درخت ہی یہ تمام پولن پیدا کر رہے ہیں۔

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے شعبہ ٹی بی و تپ دق میں علاج معالجے کے لئے آنے والے مریضوں نے بتایا کہ مارچ اور اپریل کے مہینے ہمارے لئے عذاب سے کم نہیں ہوتے پولن الرجی کی وجہ سے کوئی کام نہیں کر سکتے۔

سانس کی بیماری میں مبتلاندیم عباس نے بتایا کہ میں سرکاری ملازم ہوں اور پولن الرجی کی وجہ سے اس موسم میں شدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد عرفان کا کہنا تھا کہ مارچ اپریل کے مہینے میرے لئے ازیت ناک بن جاتے ہیں۔

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے شعبہ ٹی بی و تپ دق کے ڈاکٹر نے کہا کہ سانس کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو اس موسم میں پودوں کے قریب جانے سے اجتناب کرنا چاہئیے، سانس کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کو ماسک کا استعمال لازمی کرنا چاہئے تاکہ سانس کی بیماری میں کمی واقع ہو سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

جہلم: تین کم سن بچوں کو نہر میں پھینکنے والا باپ مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا
20 ستمبر, 2026
سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال جہلم میں آرتھو مریضوں کا رش، آپریشن کے منتظر مریضوں کی تعداد بڑھ گئی

7 اپریل, 2026

ڈپٹی کمشنر آفس جہلم میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل کا فوری حل

30 جنوری, 2025

جہلم پولیس کی اہم کارروائی، منشیات فروش ملزم گرفتار

13 مارچ, 2025

جہلم میں شہری کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

24 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں