Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ سکیم سے مویشی پال حضرات کو نقد رقوم کا اجراء
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ سکیم سے مویشی پال حضرات کو نقد رقوم کا اجراء

محمد نبیل حسن
محمد نبیل حسن
12 مارچ, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے جاری کردہ پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ سکیم سے مویشی پال حضرات کے لیے ایک اور اہم سہولت کا آغاز کیا گیا ہے۔

اب اس سکیم کے تحت لائیو اسٹاک کارڈ حاصل کرنے والے مویشی پال افراد پنجاب بینک کی کسی بھی اے ٹی ایم مشین سے نقد رقوم بھی حاصل کر سکیں گے۔

ضلعی فوکل پرسن جہلم ڈاکٹر مسعود حسین نے اس حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ابتدائی طور پر مویشی پال افراد صرف رجسٹرڈ دکانوں سے اپنے جانوروں کے لیے خوراک جیسے کہ کھل، ونڈا، سائیلج اور منرل مکسچر وغیرہ خرید سکتے تھے۔ تاہم اب حکومت پنجاب نے اس کارڈ کے ذریعے 30 فیصد تک نقد رقوم وصول کرنے کی اجازت بھی دے دی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ضلع جہلم میں اس سکیم کے پہلے مرحلے میں تقریباً ایک سو مویشی پال افراد نے پنجاب لائیو اسٹاک کارڈ سکیم سے فائدہ اٹھایا ہے، جس سے ان کی مالی صورتحال میں بہتری آئے گی اور انہیں مزید سہولت ملے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
1 تبصرہ
  • Faisal shaheen نے کہا:
    12 مارچ, 2025 وقت 8:01 شام

    مجھ کارڈ کسے ملا گا

    Reply

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
30%
2 m/s
جمعہ
27 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
27 °C
منگل
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن کا تزئین و بحالی کے بعد جمنازیم کا دورہ، سہولیات کا معائنہ

26 اکتوبر, 2026

جہلم میں محکمانہ ترقی پانے والے اساتذہ اور کلیریکل سٹاف کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

8 اپریل, 2024

دوسرے عشرے کے آغاز کے ساتھ ہی بازاروں میں خریداروں کا رش، مہنگائی نے مشکلات بڑھا دیں

12 مارچ, 2025

جہلم: سی ای او ہیلتھ آفس میں جامع فائر سیفٹی موک ایکسرسائز کا انعقاد

1 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں