Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دنیا میں آن لائن رابطے معمول پر آنے کے باوجود پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور سست
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دنیا میں آن لائن رابطے معمول پر آنے کے باوجود پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور سست

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
5 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

زیر سمندر کیبل کٹنے سے گذشتہ ہفتے دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس میں خرابی پیدا ہوئی، جو دو روز میں دور کر دی گئی ۔ دنیا میں آن لائن رابطے معمول پر آنے کے باوجود پاکستان میں انٹرنیٹ بدستور سلو ہے۔

گزشتہ ہفتےعالمی انٹرنیٹ کیبل میں خرابی پیدا ہوئی تو ہر طرف کھلبلی مچ گئی۔ 2 روز بعد پی ٹی اے اور پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ سروس مکمل بحال ہونے کی نوید سنائی ۔ پاکستان میں انٹرنیٹ چل تو رہا ہے مگر اس کی اسپیڈ کم ہے۔ ماہرین کے مطابق انٹرنیٹ سلو ہونے کی تکنیکی وجوہات ہیں۔

ٹیلی کام ماہر پرویز افتخار کا کہنا ہے کہ جو انٹرنیٹ ہم ایکسیس کرتے ہیں وہ موبائل کے ذریعے کرتے ہیں، موبائل کو سپیکٹرم چاہیے ، پاکستان میں اسپیکٹرم پورے ریجن میں سب سے کم ہے اسی طرح اپٹک فائبر کی پینٹریشن ہماری بہت کم ہے، ان وجوہات کی بنا پہ انٹرنیٹ کی اسپیڈ وہ نہیں بنتی جو کہ ہونی چاہیے۔

سائبر امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ کیبل کی کوالٹی ، ڈیجیٹل ٹریفک بڑھنا اور موسمیاتی تبدیلیاں انٹرنیٹ سروس کو متاثر کرتی ہیں ۔ لیکن کسی فائر وال سےانٹرنیٹ سلو ہونے کی باتیں بے سروپا ہیں ۔

سائبر ماہر عمار جعفری کے مطابق جو بھی فائروال وغیرہ لگی ہے ان کے اپنے سسٹم کو سیکیور کرنے کے لئے ہے، ہر ملک کو حق ہے اپنے ملک کو سیو کرنے کا کہ جو بھی ٹریفک جا رہی ہے اس کے اوپر وہ ایسی نہ ہو کہ جس سے کوئی کسی کے خلاف نفرت پھیلے یا مسئلے مسائل بڑھیں۔

ماہرین انٹرنیٹ کی سست رفتاری کو ملکی معیشت کیلئے زہر قاتل قرار دیتے ہیں ۔ وزارت آئی ٹی حکام کہتے ہیں کہ انٹرنیٹ سلو ہونے کی وجوہات جاننے کیلئے پی ٹی اے سے جواب مانگ لیا ہے ، کیونکہ بطور ریگولیٹر اصل حقیقت وہی بتا سکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
37°C
Jhelum
clear sky
37° _ 37°
38%
1 km/h
پیر
40 °C
منگل
42 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
38 °C
جمعہ
35 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں 20 سالہ لڑکی کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

24 ستمبر, 2025

نمبرداری نظام کوبحال کرنے سے اداروں کے اوپر بھی بوجھ کم ہو گا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر

31 مئی, 2024

جہلم: تعلیمی معیار کی بہتری کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈاکٹر اظہر کیانی

26 جولائی, 2025

انتخابات 2024: الیکشن کمیشن نے ووٹرز کے لیے اہم ہدایت نامہ جاری کر دیا

28 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں