Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دبئی کیلئے یورپی سیاحوں کی بکنگ میں 11 فیصد اضافہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دبئی کیلئے یورپی سیاحوں کی بکنگ میں 11 فیصد اضافہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی کے لیے اس سال یورپی سیاحوں کی بکنگ میں 11 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

دبئی دنیا کے ان 10 سرفہرست سیاحتی مقامات میں شامل ہے جہاں موسم گرما کے دوران یورپی اور دیگر ممالک سے سیاح آتے ہیں۔

اس سال جولائی اور اگست میں موسم گرما کے عروج کے دوران یورپی سیاحوں کی بکنگ میں 11 فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا ہے۔

فارورڈ کیز کے مطابق اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ یورپ سے د بئی کے سفر کے لیے ایئرلائن بکنگ میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اعدادوشمار میں مغربی یورپ کے ممالک شامل ہیں۔

موسم گرما کے دوران یورپ سے سفر میں اضافہ دیکھتے ہوئے کہہ سکتے ہیں کہ تعداد کورونا سے پہلے کی سطح تک پہنچ چکی ہے، دبئی کے محکمہ اقتصادیات و سیاحت کے جاری اعدادوشمار کے مطابق جنوری سے اپریل 2024 تک دبئی آنے والے مغربی یورپ کے سیاح سرفہرست رہے۔

چار ماہ کے دوران ان کی تعداد 1 اعشاریہ 45 ملین رہی جو کل سیاحوں کا 22 فیصد ہے،رواں سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران دبئی آنے والے بین الاقوامی سیاحوں کی تعداد 6 اعشاریہ 68 ملین رہی جبکہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران 60 اعشاریہ 2 ملین سیاح یہاں آئے تھے جو اس سال چار ماہ کے دوران11 فیصد زیادہ ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
clear sky
33° _ 33°
54%
2 km/h
اتوار
33 °C
پیر
39 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
34 °C

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تاجروں کی تشویش، مہنگائی سے عوام کی مشکلات بڑھنے کا خدشہ
26 جولائی, 2026
پنڈدادنخان میں ٹیوب ویل کے ٹینک میں نہاتے ہوئے 13 سالہ لڑکا ڈوب کر جاں بحق
26 جولائی, 2026
جہلم: مبینہ طور پر راہگیروں کو کاٹنے والے کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج، ملزم گرفتار
26 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے قریب مویشی چرانے والا نوجوان دریا میں ڈوب گیا
26 جولائی, 2026
آزاد کشمیر انتخابات؛ پیپلز پارٹی الزامات سے اپنی ناکامی نہیں چھپا سکتی، بلال اظہر کیانی
26 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ایئرعربیہ نے مسافروں کو اضافی ہینڈ بیگیج ساتھ لے جانے کی اجازت دیدی

13 جنوری, 2025

سعودیہ میں ایک ہفتے میں 19 ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین گرفتار

29 جنوری, 2024

ایک ماہ قبل نظم ’اگر میں مارا گیا‘ لکھنے والے نامور فلسطینی شاعر اسرائیلی بمباری میں جاں بحق

9 دسمبر, 2023

امریکا میں ہائی اسکول کے اندر فائرنگ؛ ایک طالبعلم ہلاک اور5 زخمی

5 جنوری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں