Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: امارات میں قانونی اداروں کی مدد کیلئے “ ورچوئل وکیل“ متعارف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

امارات میں قانونی اداروں کی مدد کیلئے “ ورچوئل وکیل“ متعارف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
23 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

متحدہ عرب امارات کی وزارت انصاف نے جیٹکس 2024 کی تقریب کے دوران ایک انوکھا منصوبہ ”ورچوئل وکیل“ متعارف کرایا ہے جو کہ مصنوعی ذہانت سے بھرپور ہے۔ یہ منصوبہ قانونی اداروں کی مدد کرے گا تاکہ وہ سادہ مقدمات کی وکالت میں ترقی کر سکیں اور عدلیہ کے شعبے کو مستقبل کے چیلنجز کے لیے تیار کر سکے۔

”ورچوئل وکیل“ کا مقصد وقت کی بچت اور خدمات کی بہتری ہے۔ یہ منصوبہ خودکار طریقے سے قانونی نصوص کی ایک قومی ڈیٹا بیس کا استعمال کرے گا جسے وزارت انصاف تیار کرے گی۔ وکلاء کو اس ڈیٹا بیس کو مکمل کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ وہ اس جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور فوائد حاصل کر سکیں۔

وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ ورچوئل وکیل کا تجرباتی آغاز 2025 میں کیا جائے گا۔ یہ ابتدائی طور پر سادہ مقدمات میں وکلاء کی مدد کرے گا جیسے کہ انسانی جج کے ساتھ تعامل، آواز کو متن میں تبدیل کرنا اور قانونی دستاویزات فراہم کرنا۔

وزیر انصاف عبد اللہ سلطان بن عواد النعیمی نے کہا کہ ’یہ منصوبہ نہ صرف عدلیہ کی کارکردگی کو بہتر بنائے گا بلکہ عوام کی خدمت کو بھی زیادہ موثر اور آسان بنائے گا‘۔ انہوں نے مزید کہا کہ ’اس طرح کی جدید ٹیکنالوجی سے عدالتوں کی کارکردگی میں بہتری آئے گی جو کہ حکومت کے اعلیٰ عزم کی عکاسی کرتا ہے‘۔

عہود بنت خلفان الرومی وزیر مملکت برائے ترقی حکومت و مستقبل نے کہا کہ ’یہ منصوبہ حکومت کے مستقبل کی تیاری کے لیے اہم ہے۔ اس کی بدولت حکومت کو اپنی خدمات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی اور عوامی اعتماد میں اضافہ ہوگا‘۔

عمر سلطان العلماء وزیر مملکت برائے مصنوعی ذہانت نے کہا کہ ’یہ اقدام حکومت کی طرف سے ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے حل کو اپنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ اس منصوبے کی بدولت قانونی شعبہ عالمی سطح پر ایک نئی شکل اختیار کرے گا‘۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
scattered clouds
23° _ 23°
68%
6 km/h
جمعرات
23 °C
جمعہ
31 °C
ہفتہ
32 °C
اتوار
34 °C
پیر
35 °C

تازہ ترین

دریائے جہلم میں ڈوبنے والے ستھرا پنجاب کے سینٹری ورکر کی لاش چھ روز بعد طور کے مقام سے برآمد
15 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈھوک نلہ کے چار روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد
15 اکتوبر, 2026
یوتھ گیمز 2026 کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس، ضلع جہلم سے طلباء و طالبات کی بھرپور شرکت یقینی بنانے کا عزم
15 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں 16 سرچ آپریشنز، 457 افراد اور 202 گھروں کی چیکنگ، افغان شہری سمیت 3 ملزمان گرفتار
15 اکتوبر, 2026
جہلم میں عالمی یوم سفید چھڑی کے موقع پر آگاہی ریلی، بصارت سے محروم افراد کے حقوق اور خودمختاری کے فروغ پر زور
15 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مہسا امینی کے بعد ایران میں پھانسی کی سزا میں 43 فیصد اضافہ

5 مارچ, 2024

بھیس بدل کر گرل فرینڈ کی جگہ امتحان دینے والا طالبعلم گرفتار

15 جنوری, 2024

گھر جانے والے شخص پر پُراسرار چیز کا حملہ، سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل

31 جولائی, 2024

مودی سرکار کا انتخابی پینترا، ملک بھر میں متنازع قانون ’سی اے اے‘ نافذ

11 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں