Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جامعہ علوم أثریہ جہلم میں سالانہ فری آئی کیمپ 19 اور 20 ستمبر کو منعقد ہو گا، حافظ عبدالحمید عامر
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جامعہ علوم أثریہ جہلم میں سالانہ فری آئی کیمپ 19 اور 20 ستمبر کو منعقد ہو گا، حافظ عبدالحمید عامر

محمد زاہد خورشید
محمد زاہد خورشید
15 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: 19 ستمبر بروزجمعرات جامعہ علوم أثریہ جہلم کے زیراہتمام 22واں سالانہ دو روز ہ فری آئی کیمپ شروع ہو رہا ہے جس میں آنکھوں کا علاج اور آپریشن مفت کیے جائیں گے۔

ان خیالات کا اظہار جامعہ علوم أثریہ جہلم کے مہتمم حافظ عبدالحمید عامر نے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ دو روزہ کیمپ میں تمام مریضوں کو ادویات، رہائش اور کھانا بلامعاوضہ دیا جاتا ہے۔ کیمپ میں منتخب مریضوں کا بذریعہ فیکومشین (بغیر ٹانکے کے) آپریشن کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ دوروزہ فری آئی کیمپ میں دنیا کے بہترین آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر مریضوں کا چیک اپ کریں گے۔ اس سلسلہ میں تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ اہل حدیث یوتھ فورس،أثریہ سوشل ویلفیئر ونگ اور سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جوانوں پر مشتمل 15کمیٹیاں بنا دی گئی ہیں۔

یاد رہے کہ یہ کیمپ مرکز الملک سلمان للاغاثۃ سعودی عرب کے تعاون سے الابراہیم آئی ہسپتال کراچی کی زیرنگرانی منعقد ہورہا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم پولیس کی کامیاب کارروائی، خطرناک چور گینگ کے 5 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

15 نومبر, 2025

سرکاری سکولوں میں ٹیچنگ کے لیے نیا معیار مقرر

16 مئی, 2024

جہلم: 9 محرم الحرام کے لیے ریسکیو 1122 ہائی الرٹ، ایمرجنسی کور پلان نافذ، تمام وسائل متحرک

25 جون, 2026

جہلم میں سپیشل بچوں کے لیے بلڈ سکریننگ کیمپ کا انعقاد، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن کا خصوصی دورہ

29 اکتوبر, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں