Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پیٹ کے بیکٹیریا اورآنکھوں کی بینائی کے خاتمے کے درمیان تعلق کا انکشاف
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پیٹ کے بیکٹیریا اورآنکھوں کی بینائی کے خاتمے کے درمیان تعلق کا انکشاف

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کچھ جینیاتی بیماریوں میں بینائی کا کھو جانا ممکنہ طور پر پیٹ کے بیکٹیریا کے سبب ہوسکتا ہے اور اس مسئلے کا اینٹی بائیوٹک ادویات کی مدد سے علاج کیا جا سکتا ہے۔

چوہوں پر کی جانے والی ایک تحقیق میں پیٹ کے بیکٹیریا آنکھ کے اس متاثرہ حصے میں پائے گئے جس میں مخصوص جینیاتی تغیر کے سبب بینائی ختم ہوگئی تھی۔

محققین کے مطابق تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ جینیاتی تغیر ممکنہ طور پر جسم کے مدافعتی نظام کو سست کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے نقصان دہ بیکٹیریا آنکھوں تک پہنچ کر بینائی کے خاتمے کا سبب بنتے ہیں۔

پیٹ میں کھربوں کی تعداد میں بیکٹیریا ہوتے ہیں، جن میں سے متعدد صحت مند ہاضمے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ تاہم، یہ ممکنہ طور پر نقصان دہ بھی ہوسکتے ہیں۔

تحقیق کے شریک مصنف پروفیسر رچرڈ لی کا کہنا تھا کہ تحقیق میں پیٹ اور آنکھ کے درمیان غیر متوقع تعلق سامنے آیا جو بعض مریضوں بینائی کے خاتمے کا ممکنہ سبب ہو سکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ان نتائج کا سی آر بی 1 سے متعلقہ آنکھ کی بیماریوں کے علاج میں بڑی تبدیلیاں لانے میں اہم کردار  ہو سکتا ہے۔

پروفیسر رچرڈ لی نے کہا کہ محققین اس تحقیق کو مطبی آزمائشوں میں جاری رکھنے کے لیے پُر امید ہیں تاکہ اس بات کی تصدیق کی جاسکے کہ کیا واقعی یہ لوگوں میں اندھے پن کا سبب بن رہا ہے اور آیا ان بیکٹیریا کو نشانہ بنانے والے علاج بینائی کو جانے سے روک سکتے ہیں یا نہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
50%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دنیا بھر میں ہر 10  میں سے ایک بچہ دردِ شقیقہ کا شکار ہے، طبی ماہر

11 جولائی, 2024

میگنیشیم انسانی صحت کیلئے کیوں ضروری

3 اگست, 2024

چہل قدمی مسلسل کمر درد کا آسان اور سستا علاج قرار

21 جون, 2024

خوشبوؤں کے ذریعے ڈپریشن کے مریضوں کا علاج ممکن، تحقیق

16 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں