Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ: پڑی درویزہ کا ہونہار طالب علم کا اعزاز، جنوبی کوریا کی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی سکالرشپ حاصل کر لی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ: پڑی درویزہ کا ہونہار طالب علم کا اعزاز، جنوبی کوریا کی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی سکالرشپ حاصل کر لی

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
9 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ/ پڑی درویزہ: دیہی علاقہ کے ہونہار طالب علم کا اعزاز، پڑی درویزہ کا رہائشی محمد ذیشان حمید سکالر شپ پر سرکاری طور جنوبی کوریا کی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق پڑی درویزہ کے عبدالحمید مرحوم کے بیٹے محمد ذیشان علاقہ بھر نیز پاکستان کے مثالی طالب علم کا اعزاز حاصل کر لیا۔

واضح رہے کہ موصوف نے میٹرک تک ابتدائی تعلیم مقامی طور پر گورنمنٹ ہائی سکول پڑی درویزہ سے حاصل کی۔ بعد ازاں سرسید کالج راولپنڈی سے بی ایس سی امتیازی حیثیت سے پاس کیا، پھر قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے پہلے ایم ایس سی الیکٹرانکس میں پاس کی جبکہ قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد سے ہی ایم ایس کیا۔

طالب علم کا نتیجہ اس قدر شاندار تھا کہ تین غیر ملکی یونیورسٹیوں میں داخلہ کے لئے منتخب کر لیا گیا تھا لیکن ہونہار طالب علم محمد ذیشان حمید نے جنوبی کوریا کی یونیورسٹی جس کی عالمی رینکنگ بہتر محسوس کی کو ترجیح دی اور اب وہ پاکستان سے جنوبی کوریا پہنچ چکے ہیں۔

طالب علم کی نے روانگی سے قبل اپنے ایک عزیز کی دعوت ولیمہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے اعزاز کی بنیاد اپنے مرحوم والد عبدالحمید کی علم دوستی کو قرار دیا ، نیز طالب علم نے اپنی تمام کامیابیوں کا ذمہ دار اپنی والدہ اور والد مرحوم کو بھی برابر سطح پر ٹھہرایا ۔طالب علم کی مذکورہ کامیابی پر علاقہ بھر کے اعلیٰ علمی ادبی حلقوں میں خوشی و مسرت کی لہر دوڑ گئی۔

علاقہ کے معروف صحافی اور کالم نگار پروفیسر افتخار محمودنے ایک بیان میں طالب علم کی بڑی کامیابی کو علاقہ پڑی درویزہ کا بڑا اعزاز قرار دیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
33°C
Jhelum
broken clouds
33° _ 33°
58%
3 km/h
جمعہ
30 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
38 °C
پیر
32 °C
منگل
26 °C

تازہ ترین

سوہاوہ پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کر لیا، مرکزی ملزم سمیت تین افراد گرفتار
30 جولائی, 2026
مزید بارشوں کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا
30 جولائی, 2026
جہلم: تحصیل روڈ پر سست رفتار ترقیاتی کام، تاجروں کا کاروبار شدید متاثر، مون سون بارشوں کے بعد ٹف ٹائل منصوبے پر بھی سوالات
30 جولائی, 2026
سوہاوہ میں سی سی ڈی سے مبینہ مقابلہ، خطرناک ملزم ہلاک، ساتھی فرار
30 جولائی, 2026
جہلم میں سرکاری نرخ نامے نظر انداز، اشیائے خورونوش مبینہ طور پر من مانی قیمتوں پر فروخت ہونے لگی
30 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بیرسٹر معراج الدین فارانی مسلم سمٹری چگویل میں سپرد خاک

30 نومبر, 2023

پاکستان قونصلیٹ برمنگھم میں مشین ریڈ ایبل پاسپورٹ کا اجرأ دوبارہ شروع

26 جنوری, 2024

ضلع جہلم میں حکومت کی الیکٹرک بائیک کسے ملے گی اور کیسے

15 دسمبر, 2023

پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سب کو ملکر کردار ادا کرنا ہوگا، مقررین

26 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں