Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے آنے والے امیدواروں سے ہزاروں روپے بٹور لئے گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے آنے والے امیدواروں سے ہزاروں روپے بٹور لئے گئے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
28 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈرائیونگ ٹیسٹ موت کے کنویں میں چلنے والی گاڑی، ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے آنے والے 16امیدوار ٹریفک پولیس کے شعبہ لائسنسنگ برانچ نے ہر امیدوار سے گاڑی ٹیسٹ کے فی امیدوار 500 روپے وصول کرلیے، ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے آنے والے امیدوار سراپا احتجاج ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہلم میں ٹریفک پولیس لائسنسنگ برانچ کے ذمہ داران نے موٹر کار کے حصول کے لیے ٹیسٹ دینے والے امیدواروں سے فی امید وار 500 روپے وصول کرنے شروع کر رکھے ہیں۔

ٹیسٹ کے لیے آنے والے امیدواروں نے میڈ یا نمائندگان سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ شعبہ لائسنسنگ برانچ کے ذمہ داران نے ڈرائیونگ ٹیسٹ کے لیے جو مہران گاڑی پولیس لائن میں کھڑی کر رکھی ہے نہ تو اس کی بریک کام کرتی ہے اور نہ ہی گیرکام کرتا ہے۔

امیدواروں نے بتایا کہ مکینکل گاڑی میں درجنوں نقص موجود ہیں لیکن لائسنسنگ برانچ کا عملہ گاڑی کا کام کروانے کی بجائے ڈنگ ٹپاؤ مال بناؤ پالیسی پر گامزن ہے جو کہ حصول لائسنس کے لیے آنے والے نوجوانوں کے ساتھ سخت زیادتی کے مترادف ہے۔

نوجوانوں نے ڈی آئی جی ٹریفک پولیس مرزا فاران بیگ اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ٹریفک پولیس کے شعبہ لاسنسنگ برانچ کے ذمہ داران کو گاڑی کی دیکھ بال اور ڈرائیونگ ٹیسٹ کی فیس 500 روپے وصول کرنے کی بجائے غیر معمولی کمی کی جائے تاکہ بے روزگار نوجوان ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے بعد اپنے ضعیف العمر والدین اور بہن بھائیوں کے لیے رزق حلال کما سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم سے پاک بھارت کشیدگی کے دوران سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنے والا ملزم گرفتار

13 مئی, 2025

اسسٹنٹ کمشنر کا ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کا دورہ، صفائی اور ادویات کی دستیابی بہتر بنانے کی ہدایت

5 مئی, 2026

ہیٹ ویو کا اثر؛ جہلم میں برف کی قیمت دو گنا ہو گئی

27 مئی, 2024

انجمن شہریان جہلم نے میگا پروجیکٹ کیلئے جدوجہد کرنے کی مہم کا آغاز کردیا

21 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں