Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں 25سے 31مئی تک چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں 25سے 31مئی تک چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
20 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ تعلیم نےہیٹ ویو کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں جلدی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں چھٹیوں کی تاریخ تیسری مرتبہ تبدیل کر دی گئی ،صوبہ بھر میں سرکاری و نجی سکول 25 مئی سے بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کےنوٹیفکیشن کے مطابق تمام سکولوں میں25سے 31 مئی تک چھٹیاں ہونگی ،گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث 7روز کی چھٹیاں دی گئیں۔

7روز کے دوران پرائیویٹ سکولزپہلے سے جاری امتحان لے سکیں گے،یکم جون سے14اگست تک پہلےہی موسم گرماکی چھٹیوں کافیصلہ ہوچکاہے۔

اس سے قبل وزیرتعلیم پنجاب رانا سکندرحیات نے اعلان کیا کہ تھا 22 مئی سے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہوں گی، رانا سکندرحیات والدین سے چھٹیوں سے متعلق رائے مانگی،96 فیصد والدین نے رواں ہفتے چھٹیاں دینےکا مطالبہ کیا۔

وزیرتعلیم پنجاب کا کہنا تھا کہ نجی وسرکاری سکولز 22 مئی سےگرمیوں کی چھٹیاں دیں گے،جن سکولز میں امتحانات ہورہے ان پرفیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں یکم جون سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا، گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر 31 مئی تک سکولوں کے اوقات کار بھی تبدیل کردیئے گئے تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دینہ: معزز شخصیات کی چوہدری کلیم ارشد کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت، فاتحہ خوانی

24 فروری, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا دورہ سول ہسپتال، تعمیراتی کام کا جائزہ لیا

27 اکتوبر, 2023

جہلم کے تعمیراتی منصوبوں میں مبینہ خرد برد کیس: فواد چوہدری کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

13 جنوری, 2024

2024 : پاکستان میں کونسی نئی گاڑیاں لانچ ہوسکتی ہیں

31 دسمبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں