Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں سوشو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں سوشو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
29 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام سوشو اکنامک رجسٹری کا آغاز کر دیا گیا ہے جس میں پنجاب بھر کے لوگوں کا ہر لحاظ سے ڈیٹا مرتب کیا جائے گا۔ ضلع جہلم میں اس حوالے سے رجسٹریشن کرنے والے اہلکاروں کو تربیت کا عمل شروع ہے ہزاروں اہلکار اس پراجیکٹ کو جلد مکمل کرنے میں معاون کا کردار ادا کریں گے، اس حوالے سے جہلم میں 60 رجسٹریشن سنٹرز بھی قائم کر دیے گئے ہیں۔

یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے پنجاب سوشو اکنامک رجسٹری پروگرام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں کہی۔ اجلاس میں شہریوں کی رجسٹریشن کے طریقہ کار اور درکار معلومات پر بریفنگ دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے کہا کہ پنجاب حکومت کی جانب سے مستند اعداد و شمار مرتب کرنے اور بہترین ڈیٹا بیس سسٹم بنانے کی جانب اہم قدم ہے اس لئے بروقت اس پروگرام کو مکمل کرکے ڈیٹا پنجاب حکومت کے حوالے کریں گے۔ سوشیو اکنامک رجسٹری میں رجسٹریشن کروانے والے افراد ہی سوشل پروٹیکشن پراجیکٹ کے حقدار ہونگے۔

انہوں نے کہا کہ رجسٹرڈ شہری ای بائیک، روشن گھرانہ سولر پروگرام، ہمت کارڈ، کسان کارڈ سمیت دیگر سوشل پروٹیکشن پروگرام میں اپلائی کرنے کے اہل ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
27%
1 m/s
بدھ
21 °C
جمعرات
26 °C
جمعہ
26 °C
ہفتہ
27 °C
اتوار
28 °C

تازہ ترین

ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین میں سالانہ فن فیئر کا افتتاح کر دیا
25 نومبر, 2026
جہلم: سرکاری نرخ ناموں پر عملدرآمد نہ ہونے سے مہنگائی کا جن بے قابو، غریب اور سفید پوش طبقہ پریشان
25 نومبر, 2026
صنفی تشدد کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات ناگزیر ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ
25 نومبر, 2026
اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا تحصیل آفس کا اچانک دورہ، عملے کی حاضری اور اراضی ریکارڈ کا معائنہ
25 نومبر, 2026
سوہاوہ: اہلِ گوڑھا اتم سنگھ کا مثالی اقدام، چک میرا اور ڈھوک خوشحال کے عوام کو فی سبیل اللہ راستہ فراہم کر دیا
25 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ضلع جہلم میں بھی ویسٹ مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کے لئے کام جاری

31 جولائی, 2024

ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کی ایس ایل ایس کالج کے طلباء کیلئے خصوصی ڈرائیونگ کلاسز کی ہدایت

10 جنوری, 2025

جہلم میں حمزہ بیگ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے مفت ہیلمٹ کی تقسیم اور آگاہی مہم کا انعقاد

3 جنوری, 2025

ضلع جہلم میں عید کے موقع پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جائے گی، ڈی پی او شفیق احمد چوہدری

14 مارچ, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں