Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم کے مضافاتی علاقوں میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس اور گیس ری فلنگ کا دھندہ جاری
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم کے مضافاتی علاقوں میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس اور گیس ری فلنگ کا دھندہ جاری

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
5 مئی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم کے مضافاتی علاقوں میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کاکارروبار جاری ، گیس سلنڈروںمیں گیس ری فلنگ کا دھندہ بھی عروج پر پہنچ گیا۔ سول ڈیفنس کے ذمہ داران و افسران نے آنکھیں بند کر لیں۔

تفصیلات کے مطابق اندرون شہر سمیت ضلع کے مضافاتی علاقوں میں ایل پی جی گیس سلنڈروں میں گیس کی ریفلنگ سمیت منی پٹرول پمپس کی بھرمار ہوچکی ہے جس کی وجہ سے کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ رونما ہونے کا خدشہ لاحق ہو چکا ہے۔ اس دھندہ میں ملوث بااثر افراد کھلم کھلا یہ گھناؤنا کارروبار جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

ضلع بھر کے رہائشی علاقوں میں یہ کام دیدہ دلیری کے ساتھ جاری ہے جنہیں کوئی پوچھنے والا کوئی نہیں۔ سول ڈیفنس کے عملے نے حقائق کا علم ہونے کے باوجود آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔

جہلم شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، مذہبی اور شہری تنظیموں کے عمائدین نے وزیراعلیٰ پنجاب، چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر راولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

شہید ہیڈ کانسٹیبل محمد فاروق کی 19 ویں برسی، جہلم پولیس کے چاق و چوبند دستے کی سلامی اور فاتحہ خوانی

3 اگست, 2024

حکومت مساجد کے بجلی کے بل از خود جمع کروائے یا مساجد کی بجلی کو فری کر دے

15 جولائی, 2024

جہلم میں جنگلی پرندوں کے غیر قانونی شکار پر 4 شکاری گرفتار، بھاری جرمانہ عائد

12 اگست, 2024

پاکستان کے خلاف بھارتی جارحیت ناقابل برداشت ہے، چوہدری عابد محمود

8 مئی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں