Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں تجاوزات مافیا نے سڑکوں اور چوراہوں پر قبضہ کر لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں تجاوزات مافیا نے سڑکوں اور چوراہوں پر قبضہ کر لیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
30 جون, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں تجاوزات مافیا نے سڑکوں اور چوراہوں پر قبضہ کر لیا، دکانداروں نے سڑکوں پر نمائشی سامان سجا لئے، شہری سڑکوں پرگزرنے سے عاجز آ گئے۔

تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں تجاوزات مافیا انتظامی سرپرستی میں مضبوط تر ہو چکا ہے۔شہر کے تمام بینکوں، ہسپتالوں، نجی تعلیمی اداروں اور بڑے دفاتر کے سامنے غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈز قائم ہو چکے ہیں۔

جہلم شہر کے مصروف ترین بازاروں، گلیوں راستوں اور سڑکوں پر باقاعدہ طور پر قائم دکانوں کے مالکان نے اپنی دکانوں کا بیشتر سامان سڑکوں فٹ پاتھوں پر سجا رکھا ہے جس سے مستقل تجاوزات قائم ہو چکی ہیں۔

شہر کے بازاروں ،سڑکوں ، چوک چوراہوں سمیت دیگر ملحقہ علاقوں کی سڑکوں پر بھی تجاوزات قائم ہو چکی ہیں۔ ریڑھی بان، دکاندار علی الصبح باقاعدہ اپنی دکانوں کا سامان سڑکوں پر سجا دیتے ہیں۔ موجودہ تجاوزات کی گھمبیر صورتحال سے شہری سخت اذیت کا شکار ہو ر ہے ہیں۔

اندرون شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں بھی یہی صورتحال پیدا ہو چکی ہے ، تجاوزات قائم کرنے والے دکاندار بلا خوف و خطر سر کاری سڑکوں ، گلیوں ، چوک چوراہوں پر قبضے جمائے بیٹھے ہیں لیکن ان کیخلاف کارروائیاں کرنے والے ادارے میونسپل کمیٹی اور ٹریفک پولیس خاموش تماشائی کا کردار ادا کررہے ہیں۔

شہریوں نے ارباب اختیار سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
61%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
36 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈرائیونگ لائسنس ہر شہری کو لازمی بنوانا چاہیے، ڈی ایس پی ٹریفک جہلم رضا حسنین اعوان

9 اکتوبر, 2024

جہلم: سرویکل کینسر کے خاتمے کیلئے 12 روزہ ویکسینیشن مہم کا آغاز، 96 ہزار بچیوں کو مفت ویکسین فراہم کی جائے گی، سنیہ صافی

13 ستمبر, 2025

جہلم میں جشن آزادی کی مناسبت سے دکانیں اور سٹالز سج گئے

6 اگست, 2024

میٹرک کے سالانہ امتحان یکم مارچ سے شروع ہوں گے

25 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں