Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہداء ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، بلال اظہر کیانی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہداء ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں، بلال اظہر کیانی

چوہدری عابد محمودمحمد وسیم
چوہدری عابد محمود
محمد وسیم
1 اپریل, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم/ پنڈدادنخان: وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کی دولت پور میں شہید کیپٹن حسنین اختر کے گھر پہنچ گئے۔ انہوں نے شہید کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے ریلوے بلال اظہر کیانی عیدالفطر کے روز جہلم کی تحصیل پنڈ دادنخان کے گاؤں دولت پور پہنچے، جہاں انہوں نے شہید کیپٹن حسنین اختر کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے ملاقات کی اور شہید کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔

وزیر مملکت نے شہید کی آخری آرام گاہ پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ "شہداء ہمارا فخر ہیں، ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔” انہوں نے شہید کے اہل خانہ کے حوصلے کو سراہتے ہوئے ان کے ساتھ وقت گزارا اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

واضح رہے کہ کیپٹن حسنین اختر 20 مارچ 2025 کو خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
30°C
Jhelum
clear sky
30° _ 30°
47%
2 km/h
جمعہ
31 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم شہر میں مویشیوں کے باڑے شہریوں کے لیے عذاب بن گئے

3 جنوری, 2026

کھلی کچہریوں کے ذریعے عوام کے مسائل کو براہ راست سننے اور حل کرنے کا مدد ملتی ہے ، ڈی پی او جہلم

24 اکتوبر, 2024

جہلم میں دوبارہ قبضہ مافیا سرگرم، بازاروں میں تجاوزات کی بھرمار، شہری پریشان

27 مارچ, 2025

سوہاوہ میں بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے اور بدفعلی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

10 جون, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں