Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رکشہ ڈرائیورز کے لیے خوشخبری، لائسنس بنوانے کے لیے بڑی سہولت دینے کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رکشہ ڈرائیورز کے لیے خوشخبری، لائسنس بنوانے کے لیے بڑی سہولت دینے کا فیصلہ

شاہنواز احمد
شاہنواز احمد
1 اکتوبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: رکشہ ڈرائیوروں کو بھی لائسنس بنوانے کے لئے ڈی ایس پی ٹریفک پولیس جہلم نے بڑی سہولت دے دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن، انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور اور ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ٹریفک پولیس پنجاب مرزا فاران بیگ کی ہدایات، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات کی روشنی میں رکشہ ڈرائیونگ لائسنس کا حصول عوام کے آسان بنانے کے لئے انقلابی اقدامات عمل میں لائے جا رہے ہیں ۔

اس حوالے سے ڈی ایس پی ٹریفک پولیس جہلم رضا حسین اعوان نے بریفنگ میں کہا کہ اب ہر اتوار کو بھی رکشہ ڈرائیورز کو لائسنس جاری کرنے کے لئے خصوصی ٹیسٹ لئے جائیں گے، جہاں محنت کش رکشہ ڈرائیورز کو باعزت اور باسہولت طریقے سے رکشہ ڈرائیونگ لائسنس جاری کئے جائیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ کسی بھی وقت ڈرائیونگ برانچ جہلم تشریف لائیں اور اپنا لرنر بنوائیں اور ہر اتوار کو اپنا اصل قومی شناختی کارڈ اور لرنر ہمراہ لائیں اور لائسنس برانچ جہلم سے اپنا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کریں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پیر کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے

31 دسمبر, 2023

پنجاب یونیورسٹی میں ایل ایل بی کے داخلوں پر پابندی عائد

19 دسمبر, 2024

سوہاوہ میں تیز رفتار کار کی درخت سے ٹکر، دو خواتین سمیت تین افراد زخمی

4 جنوری, 2025

جہلم: جادہ اوور ہیڈ برج کے فٹ پاتھ اور اسٹریٹ لائٹس خستہ حالی کا شکار، شہری مشکلات میں مبتلا

7 مئی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں