Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: پاکستان بزنس کونسل دبئی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سفیرپاکستان سے ملاقات، تعاون مانگ لیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

پاکستان بزنس کونسل دبئی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سفیرپاکستان سے ملاقات، تعاون مانگ لیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
1 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

دبئی: پاکستان بزنس کونسل، دبئی کے نو منتخب بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایک وفد نے ابوظہبی میں پاکستانی سفارتخانے میں سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی سے ملاقات کی۔ وفد کی قیادت شبیر مرچنٹ صدر بزنس کونسل نے کی۔

ملاقات میں پاکستان بزنس کونسل کے وفد نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کاروباری تعلقات کو بڑھانے کے حوالے سے اپنا وژن اور حکمت عملی پیش کی۔ انہوں نے اپنے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے سفارت خانے سے تعاون بھی طلب کیا۔

سفیر ترمذی نے نئے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو مبارکباد دی اور انہیں پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے میں سفارت خانہ پاکستان کے تعاون کا یقین دلایا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
clear sky
23° _ 23°
70%
جمعرات
33 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
31 °C
پیر
32 °C

تازہ ترین

کوڑا ٹیکس کی وصولی کے لیے نئی شرائط عائد، ٹیکس ادائیگی تک این او سی جاری نہیں ہوگا
7 اکتوبر, 2026
جہلم کو صاف، سرسبز اور خوبصورت بنانے کے لیے انتظامیہ متحرک، جی ٹی روڈ سمیت گرین بیلٹس کی بحالی و صفائی کا کام تیز
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں پراسرار طور پر لاپتہ ہونے والی 55 سالہ خاتون اور اس کی بیٹی کا سراغ مل گیا
7 اکتوبر, 2026
جہلم میں 8 سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی، ملزم قلیل وقت میں گرفتار
7 اکتوبر, 2026
بات ذرا سی، غصہ آسمان پر! جہلم میں معمولی جھگڑے ہاتھا پائی تک پہنچنے لگے
7 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستانی پی ایچ ڈی طلباء کا پولینڈ کی گڈانسکا یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں یوم ثقافت کا انعقاد

2 جون, 2024

پولیو کا شکار پاکستانی نوجوان نے مسٹر اولمپیا مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

12 نومبر, 2023

پاکستانی کاروباری افراد کی پاک سعودی بزنس فورم کے اجلاس میں شرکت، تجارتی حجم 20 ملین ڈالر تک بڑھانے کا عزم

22 فروری, 2024

دبئی کے پاکستانی تاجر علی راؤ ” اوپی ایف بورڈ آف گورنرز کے رکن منتخب

28 اگست, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں