Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: میٹرک کےبچوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

میٹرک کےبچوں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
6 اکتوبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نااہلی کے باعث میٹرک میں زیر تعلیم لاکھوں طلباء کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا،آدھا سال گزر گیا لیکن سرکاری سکولوں میں بچوں کو پریکٹیکل کی کاپیاں نہ مل سکیں،کاپیاں نہ ملنے سے سکولوں میں فزکس، کیمسٹری اور بیالوجی کے پریکٹیکلز کا آغاز نہ ہوسکا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نااہلی کا شکا ر ،میٹرک میں زیر تعلیم لاکھوں طلباء کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا۔آدھا سال گزر گیا لیکن سرکاری سکولوں میں بچوں کوپریکٹیکل کی کاپیاں نہ مل سکیں۔

کاپیاں نہ ملنے سے سکولوں میں فزکس، کیمسٹری اور بیالوجی کے پریکٹیکلز کا آغاز نہ ہوسکا۔ سائنس مضامین کےساتھ میٹرک کرنے والے لاکھوں طلباء پریشان ہیں۔جہلم کے سرکاری سکولوں میں بھی ہزاروں پریکٹیکل کاپیاں درکار ہیں۔

پی سی ٹی بی کی جانب سے ہر سال سرکاری سکولوں میں بچوں کو مفت پریکٹیکل کی کاپیاں دی جاتی ہیں۔

کاپیاں نہ ملنے کے باعث سکولوں اساتذہ کا کہنا ہے کہ میں بچوں کو پریکٹیکلز کرنے میں شدید مشکلات کاسامنا ہے،میٹرک کے سالانہ امتحان مارچ 2024 میں منعقد ہونا ہیں۔

والدین کا کہنا ہے کہ سالانہ امتحان شروع ہونے میں صرف پانچ ماہ باقی رہ گئے ہیں،بچوں کو فی الفور پریکٹیکل کاپیاں فراہم کی جائیں تاکہ وہ اپنی تیاری کرسکیں۔

ایجوکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ پریکٹیکل کاپیاں فراہم کرنے کے حوالے سے پی ایم آئی یو کو ڈیمانڈ بھیجوادی گئی ہے۔ پنجاب کے مختلف اضلاع میں پریکٹیکل کاپیوں کی تقسیم شروع کردی گئی ہے۔

پی ایم آئی یو کا کہنا ہے کہ تمام اضلاع میں آئندہ ماہ تک پریکٹیکل کاپیاں مکمل طور پر فراہم کردی جائیں گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
39%
1 km/h
منگل
25 °C
بدھ
32 °C
جمعرات
34 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

ای پاسپورٹ بنوانے والوں کے لیے اہم خبر، اجرا کی تاریخ تبدیل
20 اکتوبر, 2026
حکومت پنجاب کا جاسوسی کے آلات اور خفیہ الیکٹرانک ڈیوائسز کے غیر قانونی استعمال کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
20 اکتوبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، 376 افراد کی چیکنگ؛ دو افغان شہری گرفتار
20 اکتوبر, 2026
جہلم میں آٹے کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت، چیف سیکرٹری پنجاب کا ڈپٹی کمشنرز کو اہم حکم
20 اکتوبر, 2026
نوجوان نسل کو جرائم سے محفوظ رکھنا اور قانون کی پاسداری کا شعور اجاگر کرنا جہلم پولیس کی ترجیحات ہیں، ڈی ایس پی محمد اکرم
20 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ہنگامی اقدامات ضروری ہیں، صباء سحر

31 اگست, 2024

یاماہا نے بھی وائے بی آر 125 کی نئی قیمت جاری کر دی

16 اکتوبر, 2023

جہلم: عوام کے جان و مال کا تحفظ ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے، علیزے ریحان

24 جون, 2026

محکمہ موسمیات کی عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کی پیش گوئی

19 مارچ, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں