Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دکان داروں سے ماہانہ 100 تا 10 ہزار روپے کا ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دکان داروں سے ماہانہ 100 تا 10 ہزار روپے کا ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 جولائی, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

ٹیکس نیٹ کو وسعت دے کر حکومت کی آمدنی میں اضافے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پرچون فروشوں سے ماہانہ 100 سے 10 ہزار روپے تک ٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے فکسڈ ریٹیلرز اسکیم کا دائرہ 42 شہروں تک پھیلانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ دکانوں کی قیمت اور آمدنی کی بنیاد پر ٹیکس وصول کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ 7 ارب ڈالر کے قرضے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرائط کے ٹیکس نیٹ میں وسعت لازم ہے۔ اس کے لیے ایف بی آر مختلف اقدامات کر رہا ہے۔ پرچوں فروشوں کی رجسٹریشن بھی اِسی سلسلے کی کڑی ہے۔

آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت تنخواہ دار طبقے سے لیے جانے جانے والے انکم ٹیکس میں اضافے کے ساتھ ساتھ خوردہ فروشی یا پرچون فروشی کی سطح پر بھی ٹیکس وصول کیے جانے ہیں۔

آئی ایم ایف کے طے کردہ ہدف کے مطابق رواں مالی سال کے دوران ایف بی آر کو پرچوں فروشوں سے 50 ارب روپے وصول کرنے ہیں۔ چند ماہ قبل پرچون فروشوں کی رجسٹریشن شروع کی گئی جو اعتراضات اور تحفظات کے باعث ناکامی سے دوچار ہوئی تھی۔

کاروباری طبقے کا کہنا ہے کہ ٹیکسوں کی وصولی آمدنی کی بنیاد پر کی جانی چاہیے نہ کہ طے شدہ معیارات کے تحت۔ چھوٹے تاجروں اور دکان داروں کا کہنا ہے کہ اُنہیں پہلے ہی بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔ حکومت کو اسمگلنگ روکنے پر بھی توجہ دینی چاہیے۔ ساتھ ہی ساتھ کاروبار دوست ماحول بھی فراہم کرنا چاہیے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
22°C
Jhelum
clear sky
22° _ 22°
36%
2 m/s
ہفتہ
22 °C
اتوار
30 °C
پیر
31 °C
منگل
31 °C
بدھ
31 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: ڈومیلی موڑ کے قریب مزدا ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، 51 سالہ شخص جاں بحق
7 نومبر, 2026
ضلع جہلم سے 15 نومبر کو آل پاکستان اہلِ حدیث کانفرنس میں بڑا قافلہ شرکت کرے گا، حافظ عبدالحمید عامر
7 نومبر, 2026
مریم نواز حکومت کا للِہ تا جہلم دو رویہ سڑک منصوبے سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا مسلم لیگ نون کا فارم 45 سے ہے، فواد چوہدری
7 نومبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی پولیس کی کارروائی، بیوی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں شوہر گرفتار
7 نومبر, 2026
پنڈدادنخان کے محمدی چوک میں ہوٹل کے اسٹور روم آتشزدگی، ریسکیو 1122 نے قابو پا لیا
7 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

عیدالاضحیٰ ؛ اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر کنٹرول کے لیے سخت اقدامات کیے جائیں گے، صباء سحر

2 جون, 2025

پنڈدادنخان میں ٹرک اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایف ڈبلیو او کا ملازم جاں بحق

20 اپریل, 2026

ڈپٹی کمشنر جہلم کا جادہ چوک میں صفائی کے انتظامات کا معائنہ، متعلقہ عملے کو سخت ہدایات

13 نومبر, 2025

جہلم میں موٹر سائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث صفدرو گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

22 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں