Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، جہلم زون کے کمشنر تبدیل
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، جہلم زون کے کمشنر تبدیل

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
2 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی ہے، جس کے تحت 60 افسران کے تبادلے کر دیے گئے ہیں۔

ایف بی آر کے حکام نے اس تبدیلی کے نوٹیفیکیشن کو جاری کر دیا ہے جس میں گریڈ 17 سے لے کر گریڈ 20 تک کے افسران شامل ہیں۔

ایف بی آر کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق، گریڈ 17 کے 12 افسران، گریڈ 18 کے 41 افسران، گریڈ 19 کے 5 افسران اور گریڈ 20 کے 2 افسران کے تبادلے کیے گئے ہیں۔

گریڈ 20 کے کمشنر مظہر اقبال کو جہلم زون سے کمشنر آئی آر راولپنڈی تعینات کیا گیا۔ گریڈ 20 کے چیف آئی آر پالیسی ونگ اعجاز حیسن کو چیف سیلز ٹیکس آپریشن تعینات کیا گیا۔

گریڈ 19 کے چیف ان لینڈ ریونیو آپریشن آصف رسول کو چیف آئی آر پالیسی ونگ تعینات کیا گیا۔ گریڈ 19 کی چیف سیلز ٹیکس آپریشن فخریہ انجم کو چیف ایس ٹی ایف ای پالیسی تعینات کیا گیا۔

گریڈ 19 کے افسران مشتاق علی، علی محمد اور زاہد حسین کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ گریڈ 18 کے افسران محمد سارم بھٹی، عمیر اکبر، آصف نذیر اور محمد اسمعیل دانش کے تبادلے کیے گئے۔

گریڈ 18 کے افسران شہزاد علی، غزالہ ناصر، ارشد عباسی اور احمد شکیل بابر بھی تبدیل کیے گئے۔ گریڈ 18 کے افسران عمران خان، کلپنا، ساجد حیسن، ذیشان علی اور محمد اویس کا بھی تبادلہ کیا گیا۔

حکام کے مطابق ایف بی آر کے اس اقدام کے بعد افسران کی نئی تعیناتیوں کے ساتھ ادارے میں کارکردگی کی بہتری اور نظام کی مزید مضبوطی کی توقع کی جا رہی ہے۔

ایف بی آر کے مطابق یہ تبادلے ادارے کی کارکردگی میں بہتری لانے اور انتظامی امور میں مزید شفافیت کے لیے کیے گئے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
23°C
Jhelum
overcast clouds
23° _ 23°
39%
2 m/s
جمعرات
23 °C
جمعہ
29 °C
ہفتہ
30 °C
اتوار
27 °C
پیر
28 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا گرلز ہائی اسکول سول لائن اور الطاف اسکول کا دورہ، بلڈنگ کی حالت بہتر بنانے کی ہدایت

8 جولائی, 2025

سوہاوہ: دار ارقم اسکول ڈومیلی کیمپس میں ثقافتی و سائنسی ماڈلز کی شاندار نمائش، 70 سے زائد ماڈلز پیش

1 فروری, 2026

جہلم میں فائرنگ کرنے اور شہری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار

13 مارچ, 2024

ڈپٹی کمشنر جہلم کا سول ہسپتال اور ای این ٹی سینٹر کا دورہ، مریضوں سے ملاقات، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

29 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں