Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سارہ قتل کیس؛ برطانیہ میں ہوم اسکولنگ سے متعلق قوانین تبدیل کرنے کا فیصلہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سارہ قتل کیس؛ برطانیہ میں ہوم اسکولنگ سے متعلق قوانین تبدیل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
19 دسمبر, 2024
شیئر کریں
فوٹو: فائل
شیئر کریں

برطانیہ میں سارہ سارہ قتل کیس نے جہاں پورے معاشرے کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا وہیں قانون سازوں کو بھی ہوم اسکولنگ کے قانون سے متعلق سوچنے پر مجبور کردیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے قانون سازوں نے سارہ شریف قتل کے بعد گھر میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں سے متعلق قانون تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس بل کا بنیادی مقصد اپنے گھروں میں تعلیم حاصل کرنے والوں بچوں کی نگرانی اور ان کی زندگی اور صحت سے متعلق آگاہ رہنا ہے۔

اس بل کی منظوری کے بعد بچوں کو گھر پر تعلیم دلانے والے والدین کو کونسل سے اجازت لینا اور ان کی رجسٹریشن کرانا لازمی ہوگا۔

اس بل کی مدد سے اسکول کے بجائے صرف گھر میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کی بہبود کے فیصلوں میں اساتذہ کو بھی شامل کیا جائے گا۔

اس بل کا فیصلہ اس تناظر میں لیا گیا جب سارہ قتل کیس میں عدالت نے جانا کہ ہوم اسکولنگ کی وجہ سے ننھی بچی پر ہونے والا تشدد معاشرے سے چھپا رہا۔

یاد رہے کہ پاکستان کے ضلع جہلم کے رہائشی سارہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی والدہ بنیش بتول کے بہیمانہ تشدد کے باعث انتقال کر گئی تھی اور پولیس کو اطلاع دینے کے بجائے والدین پاکستان فرار ہوگئے تھے۔

پولیس نے 10 اگست کو سارہ شریف کو اس کے کمرے میں مردہ حالت میں پایا تھا۔ معصوم بچی کی ہڈیاں جگہ جگہ سے ٹوٹی ہوئی تھیں۔

برطانوی حکومت کے دباؤ پر اہل خانہ کو واپس برطانیہ آنا پڑا اور گزشتہ روز والدین کو عمر قید جب کہ چچا کو جرم چھپانے پر 16 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
29°C
Jhelum
clear sky
29° _ 29°
51%
2 km/h
جمعہ
33 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
33 °C
پیر
34 °C
منگل
30 °C

تازہ ترین

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کا منفرد اقدام، "چالان نہیں، ہیلمٹ” مہم
9 اکتوبر, 2026
جہلم: عوام کو شفاف اور معیاری سہولیات کی بروقت فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے گی، ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں خود کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا نوسرباز گرفتار
9 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی کے علاقے گوڑہ اسکندر پور کے قریب کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد شدید زخمی
9 اکتوبر, 2026
جہلم میں غیر منظور شدہ کمرشل عمارتوں کے خلاف کارروائی شروع، مالکان کو نوٹسز جاری
9 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پاکستان انٹرنیشنل سکول عزیزیہ، جدہ میں شاندار سائنسی نمائش کا انعقاد

12 دسمبر, 2024

ویانا: مسجد المدینہ میں قاری صداقت علی کے اعزاز میں افطار ڈنر

28 مارچ, 2024

جہلم کا ایک اور اعزاز، پیر سید غلام صفدر شاہ ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعینات

15 جون, 2025

نئی حکومت کے باوجود ملکی حالات خراب ہوں گے، فواد چوہدری

22 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں