Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم تا لِلہ روڈ کی تعمیر کا منصوبہ التوا کا شکار، مسافروں اور اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم تا لِلہ روڈ کی تعمیر کا منصوبہ التوا کا شکار، مسافروں اور اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
4 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: جہلم تا لِلہ روڈ کی تعمیر کا منصوبہ التوا کا شکار، مطلوبہ فنڈز جار ی نہ ہونے کے باعث مسافروں اور اہل علاقہ کو شدید مشکلات کا سامنا۔حکومت کی بے حسی کے باعث128 کلومیٹر طویل زیر تعمیر جہلم لِلہ دو رویہ سڑک کا کام رواں سال مکمل ہونا تھا، منصوبہ التوا ہونے سے پنڈدادنخان جہلم کی تقریباً لاکھوں نفوس پر مشتمل آبادی سفری مشکلات کا شکار ہو چکی ہے۔

سڑک تعمیر کرنے والے ادارے نے سڑک اکھاڑ کر گڑھوں میں تبدیل کررکھی ہے ، حکومت کی طرف سے فنڈز نہ ملنے کیوجہ سے سڑک کا کام بند ہو چکا ہے جس کے باعث مریض، مسافر، تاجر، سیاح، طلباء ، ملازمین اور وکلاء روزانہ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں جبکہ تاجر برادری اور ٹرانسپورٹرز کو ابتک کروڑوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔

ذرائع کے مطابق منصوبے کی بروقت تکمیل کے لئے کم از کم 20 ارب روپے لازمی مختص کیے جانے چاہئیے روز بروز کی بڑھتی لاگت کے باعث موجودہ مالی سال 24-2023ء میں بھی کم از کم10 ارب روپے سے زائدجاری ہونے چاہیے تھے۔روڈ کی خستہ حالی کے باعث بین الاقوامی شہرت کے حامل سیاحتی مقامات کھیوڑہ سالٹ مائینز اور قلعہ نندنا تقریباً ویران ہو چکے ہیں۔

علاقہ کے مریض، طلباء ، وکلاء اور سرکاری ملازمین روزانہ کی سفری مشکلات کا شکار ہیں، اکھاڑی گئی سڑک پر بارشوں کے موسم میں بننے والی دلدل سے ٹرانسپورٹرز اور چھوٹی گاڑیوں کے مالکان کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے۔

بارش کے دنوں میں کئی کئی گھنٹے تک ٹریفک بند ہوجاتی ہے جس کی بنیادی وجہ تحصیل پنڈدادنخان میں نصب درجن کے قریب سیمنٹ فیکٹریاں، سالٹ مائن، سوڈا ایش فیکٹری، جپسم، ڈولومائٹ، ریت، بجری، پتھر سمیت دیگر معدنیات دوسرے اضلاع میں بذریہ ٹرک و ٹرالر سے منتقل کئے جاتے ہیں۔

بھاری گاڑیاں گڑھوں میں گرنے کیوجہ سے چھوٹی گاڑیوں کے گزرنے کا راستہ بند ہوجاتا ہے جبکہ سڑک تعمیر کرنے والے محکمہ کے ملازمین فنڈز کی عدم دستیابی کیوجہ سے یہاں سے کہیں اور منتقل ہو چکے ہیں، جس کیوجہ سے مکینوں، ٹرانسپورٹرز کو سخت دشواری کا سامنا کرناپڑرہاہے۔

تحصیل جہلم اور تحصیل پنڈدادنخان کی عوام نے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ کیاہے کہ جہلم پنڈدادنخان لِلہ ڈیول کیرج وے کے فنڈز جاری کئے جائیں تاکہ مکینوں کو پیش آنے والی مشکلات میں کمی واقع ہو سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

27 ستمبر کا احتجاج؛ جہلم میں پی ٹی آئی کے سرگرم کارکنوں اور مبینہ مالی معاونین کے خلاف کارروائیوں کی اطلاعات

14 ستمبر, 2026

جہلم میں غیر معیاری اور ناقص آٹے کی کم وزن روٹی کی مہنگے داموں فروخت

6 مارچ, 2024

صفائی کے حوالے سے عدالت میں درخواست دائر ہوتے ہی میونسپل کمیٹی سوہاوہ کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں

23 فروری, 2024

جہلم شہر میں گندگی کے ڈھیر، مچھر مار اسپرے کی عدم دستیابی سے ڈینگی اور ملیریا پھیلنے کا خدشہ

13 اپریل, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں