Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں شہری کو قتل کر کے دبئی فرار ہونے والا اشتہاری ملزم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں شہری کو قتل کر کے دبئی فرار ہونے والا اشتہاری ملزم گرفتار

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
3 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ایف آئی اے کا اشتہاریوں کی گرفتاری کیلئے بیرون ملک آپریشن جاری ہے، ایف آئی اے انٹرپول نے جہلم میں دو سال قبل شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری ملزم متحدہ عرب امارات سے گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سنگین جرائم میں مطلوب گرفتار جہلم پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم سمیت 6 اشتہاری ملزمان کو اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ گرفتار ملزمان میں حماد شہباز، بلال مصطفی، علی رضا، ابوبکر، امتیاز احمد اور محمد رضوان شامل ہیں ۔

ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان جہلم سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کی پولیس کو مطلوب تھے، ملزم علی رضا جہلم پولیس کو مطلوب تھا۔ ملزم حماد شہباز، ابوبکر اور امتیاز احمد گوجرانوالہ پولیس کو مطلوب تھے جبکہ ملزم بلال مصطفی سیالکوٹ پولیس اور ملزم محمد رضوان فیصل آباد پولیس کو مطلوب تھا۔

پنجاب پولیس کے مطابق اشتہاری ملزم علی رضا 2022 میں جہلم میں شہری کو قتل کرکے بیرون ملک مفرور ہو گیا تھا۔

اشتہاری مجرموں کی گرفتاری کے لیے پنجاب پولیس اسپیشل آپریشن سیل کی ٹیم نے انٹرپول سے تمام اشتہاریوں کے ریڈ نوٹسز جاری کروائے اور متحدہ عرب امارات پولیس سے مستقل رابطہ کاری کے ذریعے تمام اشتہاریوں کو گرفتار کیا۔ قانونی مراحل پورے کرنے کے بعد ٹیم پاکستان کے لیے روانہ ہوئی جبکہ پاکستان پہنچتے ہی ائرپورٹ سے متعلقہ اضلاع کی پولیس ٹیموں نے اشتہاریوں کو تحویل میں لے لیا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
66%
2 km/h
بدھ
36 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
32 °C

تازہ ترین

جہلم میں زرعی فارم میکانائزیشن اور خصوصی تربیتی پروگرام، کسانوں کو جدید زرعی مشینری اور ماحولیاتی تحفظ سے متعلق آگاہی دی گئی
22 ستمبر, 2026
جہلم: ڈسٹرکٹ جیل میں نصب موبائل سگنل جیمر سے قرب و جوار میں موبائل سروس متاثر
22 ستمبر, 2026
27 ستمبر احتجاج؛ جہلم میں سکیورٹی انتظامات سخت، داخلی راستوں پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
22 ستمبر, 2026
جہلم: وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کا فائدہ ہر شہری تک پہنچایا جائے گا، بلال اظہر کیانی
22 ستمبر, 2026
جہلم: مویشی چوری کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث سبی گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار
22 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ٹریفک پولیس کا جعلی نمبر پلیٹوں والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

18 اگست, 2024

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

10 اپریل, 2024

اسسٹنٹ کمشنر کا دینہ پریس کلب کا دورہ، تجاوزات کے خلاف بلا تفریق آپریشن جاری رکھنے کا عزم

23 فروری, 2025

جہلم: پولیس کی اہم کارروائی، چوری کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار

31 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں