Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: اسکرین ٹائم میں اضافہ، والدین بچوں کی صحت کے لیے فکرمند
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

اسکرین ٹائم میں اضافہ، والدین بچوں کی صحت کے لیے فکرمند

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
30 جنوری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ والدین اپنے بچوں کے اسکرین ٹائم میں اضافے اور اس کے سبب بچوں کی صحت کو نقصان پہنچنے والے ممکنہ نقصان کے متعلق تشویش کا شکار ہیں۔ البتہ تحقیق کے مطابق مجموعی طور پربچوں کی ڈیجیٹل تحفظ میں بہتری آئی ہے۔

آن لائن تحفظ کے خیراتی ادارے انٹرنیٹ میٹرز کی جانب سے کی جانے والی سالانہ تحقیق میں 1000 خاندانوں سے ان کی ڈیجیٹل عادات کے متعلق سروے کیا گیا۔

تازہ ترین رپورٹ میں معلوم ہوا کہ بچوں کے ڈیوائسز پر صرف ہونے والے وقت میں اضافہ اور روایتی طور پر خاندان کو دیے جانے والے وقت میں کمی والدین کی تشویش میں اضافہ کر رہی ہے۔ سروے میں شریک 63 فی صد والدین کا کہنا تھا کہ آن لائن گزارا گیا وقت ان کے بچوں پر منفی اثرات رکھتا ہے۔

50 فی صد کے قریب والدین کا کہنا تھا کہ وہ اسکرین ٹائم کے سبب اپنے بچوں کی نیند متاثر ہونے کےحوالے سے شویش کا شکار ہیں۔

تاہم، تحقیق میں معلوم ہوا کہ مجموعی طور پر بچوں کی ڈیجیٹل تحفظ میں بہتری آئی تھی اور  بڑی تعداد میں نوجوانوں نے آن لائن رہنے سے ہونے والے فوائد کے متعلق بتایا۔

لیکن تحقیق میں کچھ تشویش ناک آن لائن سرگرمیوں پر روشنی بھی ڈالی گئی۔  تحقیق میں شامل 15 اور 16 سال کی لڑکیوں کی نصف تعداد نے بتایا کہ ان سے اجنبیوں نے رابطہ قائم کرنے کی کوشش کی۔جبکہ دو تہائی بچوں (67 فی صد) کا کہنا تھا کہ انہوں نے انٹرنیٹ پر کچھ نہ کچھ منفی تجربہ ہوا تھا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
27°C
Jhelum
clear sky
27° _ 27°
50%
1 km/h
منگل
32 °C
بدھ
33 °C
جمعرات
32 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C

تازہ ترین

سارہ شریف کے بہن بھائیوں کی سرپرستی جہلم میں کس کو سونپی گئی؟
12 اکتوبر, 2026
سوہاوہ میں ایل پی جی کا خالی ٹینکر دیوار سے ٹکرا گیا، ڈرائیور جاں بحق
12 اکتوبر, 2026
جہلم: اہلحدیث چوک تجاوزات کی لپیٹ میں، خواتین، بچوں اور بزرگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات
12 اکتوبر, 2026
پنڈدادنخان میں موٹرسائیکل چوری کرنے والے دو ملزمان گرفتار
12 اکتوبر, 2026
جہلم: نوگراں پل کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، طالب علم جاں بحق، 3 نوجوان زخمی
12 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

زیادہ نمک ہائی بلڈ پریشر کے علاوہ گردے ناکام بھی کرسکتا ہے، تحقیق

2 جنوری, 2024

روزمرہ معمولات میں تنہائی کے چند لمحات ذہنی صحت کیلئے ضروری

6 مئی, 2024

موبائل اور کمپیوٹر کے استعمال میں اعتدال انتہائی ضروری ہے، ڈاکٹر ندیم

29 جولائی, 2025

فلیونائیڈ سے بھرپور غذائیں ذیا بیطس کے خطرات کم کرتی ہیں، تحقیق

31 مئی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں