Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے جہلم جمخانہ کلب میں کاروباری نمائش کا افتتاح کر دیا
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے جہلم جمخانہ کلب میں کاروباری نمائش کا افتتاح کر دیا

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
7 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم : ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی نے جہلم جمخانہ کلب میں کاروباری نمائش کا افتتاح کر دیا جس کا مقصد چھوٹے کاروباروں کو بااختیار بنانا اور جہلم کے محنتی کاروباری افراد کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔ اس نمائش میں جہلم کے مقامی کاروباروں کی دلچسپ کہانیاں اور ان کے پروڈکٹس کو عوام کے سامنے پیش کیا گیا۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر سیدہ رملہ علی نے کہا کہ اس نمائش کا انعقاد مقامی کاروباری حضرات کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنی مصنوعات اور خدمات کو عوام تک پہنچا سکیں اور اپنے کاروبار کو فروغ دے سکیں۔

انہوں نے مقامی کاروباری حضرات کی محنت اور لگن کو سراہا اور کہا کہ اس طرح کی نمائش ہمارے شہر کے کاروباری ماحول کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی، یہ نمائش مقامی معیشت کو مستحکم کرنے اور کاروباری حضرات کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کی گئی ہے۔

نمائش میں مختلف اسٹالز لگائے گئے جہاں مختلف مصنوعات جیسے ہینڈی کرافٹ، فوڈ آئٹمز، کپڑے اور دیگر مصنوعات کو پیش کیا گیا۔ عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور نمائش کو سراہا۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
21°C
Jhelum
clear sky
21° _ 21°
53%
4 m/s
جمعہ
22 °C
ہفتہ
28 °C
اتوار
27 °C
پیر
27 °C
منگل
27 °C

تازہ ترین

جہلم میں 46ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن سینٹرل میٹ کی اختتامی تقریب، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خصوصی شرکت
12 نومبر, 2026
منگلا ہائیڈل سسٹم میں تکنیکی خرابی، جہلم سمیت مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ شروع
11 نومبر, 2026
جہلم کالج آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز کے طلبہ کا بھاری فیسوں اور تدریسی عملے کی کمی کے خلاف احتجاج
11 نومبر, 2026
لنک روڈ پڑی درویزہ پر برساتی نالے کی متاثرہ پلی کی مرمت کے لیے فنڈز کے اجرا کا مطالبہ
11 نومبر, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم عاصمہ اعجاز چیمہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ، طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا
11 نومبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، سید خلیل حسین کاظمی

22 مئی, 2025

پنڈ دادنخان میں قتل کے مقدمہ کا فیصلہ، مجرم عدنان شہزاد کو سزائے موت اور جرمانے کی سزا

28 اکتوبر, 2025

شہریوں کو معیاری طبی سہولیات اور صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم

27 مارچ, 2025

شہریوں کو ہر طرح کا ریلیف فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق

11 مارچ, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں