Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: بیف یا مٹن کا زیادہ استعمال ذیا بیطس کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

بیف یا مٹن کا زیادہ استعمال ذیا بیطس کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے، تحقیق

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 اگست, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

بوسٹن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مٹن اور بیف میں ایک قسم کا آئرن پایا جاتا ہے جو ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔

جرنل نیچر میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ وہ لوگ جںہوں نے ہِیم سے بھرپور غذائیں (عموماً بیف یا مٹن) کھاتے تھے ان کو یہ غذائیں کم کھانے والوں کے مقابلے میں ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات 26 فی صد زیادہ تھے۔

محققین کو معلوم ہوا کہ ہیم آئرن ٹائپ 2 ذیا بیطس کے خطرات کے نصف سے زیادہ کا ذمہ دار پایا گیا جو غیر پروسیس شدہ سرخ گوشت سے وابستہ تھے۔ تاہم، ہیم کے بغیر آئرن (جو کہ پودوں پر مشتمل غذاؤں میں پایا جاتا ہے) کا ٹائپ 2 ذیا بیطس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں دیکھا گیا۔

ہارورڈ ٹی ایچ چین اسکول آف پبلک ہیلتھ سے تعلق رکھنے والے محقق فرینک ہو کا کہنا تھا کہ یہ تحقیق ذیا بیطس سے بچاؤ کے لیے صحت مند غذا کے انتخابات کی اہمیت کو واضح کرتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہِیم آئرن کی کھپت میں کمی اور پودوں پر مشتمل غذاؤں کا زیادہ استعمال ذیا بیطس کے خطرات کو کم کرنے میں مؤثر لائحہ عمل ہوسکتا ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
59%
1 km/h
بدھ
25 °C
جمعرات
31 °C
جمعہ
32 °C
ہفتہ
33 °C
اتوار
34 °C

تازہ ترین

جہلم میں سنگھوئی کے قریب دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق،16 سالہ لڑکا زخمی
14 اکتوبر, 2026
سوہاوہ: ڈومیلی میں ضمانت دینے کی رنجش پر بااثر شخص نے میاں بیوی کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
13 اکتوبر, 2026
جہلم میں مرغی کے گوشت کی من مانے نرخوں پر فروخت، کم وزن اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شہری پریشان
13 اکتوبر, 2026
ضلع جہلم میں صفائی ستھرائی کا نظام مزید منظم اور موثر بنانے کے لیے اقدامات پر غور
13 اکتوبر, 2026
سوہاوہ کی حدود میں پاکستان پوسٹ کے 16 برانچ پوسٹ آفس بند، سابقہ 45 ماہ کے اعزازیہ معاوضے تاحال واجب الادا
13 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں سردی بڑھتے ہی موسمی بیماریوں کا شکار شہریوں کی تعداد میں اضافہ

17 دسمبر, 2024

کشمش، ایک مفید میوہ

19 دسمبر, 2024

40 سال سے زائد عمر میں ورزش زندگی طویل کرسکتی ہے

17 نومبر, 2024

ایک دن میں کتنا گوشت کھانا چاہیے؟

22 اکتوبر, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں