Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں پانچ روزہ پولیو مہم اختتام پذیر، 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں پانچ روزہ پولیو مہم اختتام پذیر، 2 لاکھ 31 ہزار سے زائد بچوں کو قطرے پلائے گئے

عادل چوہدری
عادل چوہدری - چیف ایڈیٹر
3 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ضلع جہلم میں پانچ روزہ پولیو مہم اختتام پذیر ہو گئی،ضلع بھر میں 2 لاکھ 31 ہزار 190 بچوں تک ویکسین کی فراہمی یقینی بنائی گئی۔ ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے پولیو ٹیموں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلع جہلم میں پانچ روزہ پولیو مہم کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔ اس مہم کے دوران 2 لاکھ 31 ہزار 190 بچوں کو پولیو ویکسین پلائی گئی جو مقررہ ٹارگٹ سے بھی زائد ہے۔ 1700 سے زائد پولیو ٹیموں نے پانچ روز کے دوران گھر گھر جا کر پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو ویکسین پلائی۔

ڈپٹی کمشنر جہلم میثم عباس نے تمام پولیو ٹیموں کو مختلف اوقات میں فیلڈ میں جا کر چیک کیا۔

ڈپٹی کمشنر نے پولیو مہم کو کامیاب بنانے میں بہترین کارکردگی پر محکمہ صحت اور تمام پولیو ٹیموں کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اپنی نسلوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچانے کیلئے کامیاب پولیو مہم انتہائی اہم ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں اے ای اوز اور ایس ایس ای اساتذہ کی اہم میٹنگ، مستقلی کی سمری کا خیرمقدم

2 جولائی, 2025

پنڈدادنخان میں غیرت کے نام پر شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

26 دسمبر, 2023

اسسٹنٹ کمشنر جہلم کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا

6 فروری, 2026

سوہاوہ: دھمیال واریئرز نے پانچواں انٹر ویلج اوپن 2 سپر 7 کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

10 جون, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں