Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان کی آمد؛ برطانیہ میں اسرائیلی کھجوروں کے بائیکاٹ کی مہم کا آغاز
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان کی آمد؛ برطانیہ میں اسرائیلی کھجوروں کے بائیکاٹ کی مہم کا آغاز

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
12 مارچ, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

لندن: رمضان المبارک کا مہینا شروع ہوچکا ہے اور اس برس یہ ماہ مقدس ایسے وقت میں آیا ہے جب اسرائیل کی غزہ پر 4 ماہ سے مسلسل جاری بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار کے لگ بھگ ہوچکی ہے جب کہ 63 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

غزہ میں اسرائیلی بمباری کے باعث بے گھر ہونے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہے جن کے پاس رہنے کے لیے نہ ڈھنگ کا کوئی ٹھکانہ ہے اور نہ ہی کھانے پینے کا سامان موجود ہیں لیکن ان کے عزم پختہ اور حوصلے بلند ہیں۔

غزہ کے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے دنیا بھر میں ایسے پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی مہم جاری ہے جو اسرائیل یا کسی ایسی کمپنی کی ہیں جو غزہ پر جارحیت میں کسی بھی صورت میں ملوث ہیں۔

برطانیہ میں رہنے والوں مسلمان نے اس رمضان فیصلہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل سے آنے والی کھجوریں نہیں خریدیں گے اور اس سلسلے میں زیادہ سے زیادہ آگہی پھیلانے کے لیے پمفلٹس بانٹے جا رہے ہیں اور مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔

اسرائیل سے برطانیہ سالانہ 30 ہزار ٹن کھجوریں درآمد کی جاتی ہیں جن کی مالیت 10 ملین ڈالرز بنتی ہے اور رمضان میں اس کی مانگ میں بے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے تاہم اس سال ایسا نہیں ہے۔

برطانایہ میں اسرائیل سے درآمد کردہ کھجوروں کے بائیکاٹ کی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ شاپنگ مالز میں خریدار کھجوروں کے پیکٹس پر اسرائیل کا نام دیکھ کر اسے واپس رکھ دیتے ہیں اور دوسروں کو بھی ایسا کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔

ایک صارف نے کہا کہ ہم میں سے اکثر یہی سمجھتے تھے کہ کھجوریں عرب ممالک سے آتی ہیں لیکن جب بائیکاٹ کے حامیوں نے آگاہی مہم چلائی تو یہ غلط فہمی دور ہوئی اور اب ہم اسرائیلی کھجور بالکل نہیں خریدیں گے۔

یاد رہے کہ ’ایف او اے’ نامی تنظیم نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف پچھلے 14 برسوں سے اسرائیلی کھجوروں کی بائیکاٹ کی مہم شروع کر رکھی ہے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
scattered clouds
31° _ 31°
58%
2 km/h
اتوار
37 °C
پیر
40 °C
منگل
40 °C
بدھ
38 °C
جمعرات
33 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: 21 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش اور اغواء کی کوشش ناکام، تین ملزمان گرفتار
25 جولائی, 2026
جہلم: ایف بی آر فائلر فیس میں اضافے پر کاروباری حلقوں کی تشویش
25 جولائی, 2026
جہلم میں سستی روٹی کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد نہ ہو سکا، روٹی اور نان مہنگے داموں فروخت ہونے لگے
25 جولائی, 2026
جہلم: موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں 2024 سے مطلوب دو اشتہاری مجرمان گرفتار
25 جولائی, 2026
دریائے جہلم کے وسط میں مبینہ عارضی ڈمپنگ پوائنٹ پر شہریوں کی تشویش
25 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

بنگلادیش میں الیکشن کب ہوں گے؟ عبوری سربراہ محمد یونس نے بتادیا

16 دسمبر, 2024

دبئی میں گرل فرینڈ کو قتل کرنے والے شخص کو سزائے موت

16 جنوری, 2024

چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک بن گیا

31 جنوری, 2024

بھارت؛ رواں برس ایک ہزار سے زائد کسانوں کی خودکشی

22 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں