Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سوہاوہ میں شہریوں کو لوٹنے والا اشتہاری ڈکیت مجرم گرفتار
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سوہاوہ میں شہریوں کو لوٹنے والا اشتہاری ڈکیت مجرم گرفتار

عامر کیانی
عامر کیانی
22 دسمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

سوہاوہ: پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمات میں مطلوب کیٹیگری اے کے اشتہاری مجرم ستار شاہ کو گرفتار کر لیا۔

مجرم کے قبضے سے 30 بور کا ناجائز پسٹل اور ایمونیشن برآمد کیا گیا۔ ستار شاہ 2021 سے مختلف ڈکیتی کے مقدمات میں تھانہ سوہاوہ پولیس کو مطلوب تھا اور گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو چکا تھا۔

تھانہ سوہاوہ پولیس نے جدید سائنسی تکنیکوں کو استعمال کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

تھانہ سوہاوہ کے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کا کہنا ہے کہ مجرم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے عدالت میں پیش کیا جائے گا تاکہ اسے قانون کے مطابق سزا دلائی جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
63%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C
بدھ
34 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

دریائے جہلم میں نہانے پر پابندی کی خلاف ورزی پر تین افراد گرفتار

29 مئی, 2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم بڑھانے کا اعلان

17 اکتوبر, 2024

ساڑھے 12 ہزار عارضی اساتذہ کی بھرتی کے لیے 5 لاکھ 58 ہزار درخواستیں

31 جنوری, 2025

جہلم: کرپشن کے خاتمے کیلئے زیرو ٹالرنس پالیسی، کسی کو رعایت نہیں دی جائے گی۔ ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن شیخ ناصر محمود

4 ستمبر, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں