Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
10 اپریل, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے پولیس لائنز میں عید الفطر کی نماز ادا کی، تمام پولیس افسران کو عید ملی اور افسران و جوانوں کے لئے بڑے کھانے کا اہتمام کیا گیا۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے پولیس افسران و جوانوں سے عید ملی اور مبارکباد دی۔ ڈی پی او جہلم نے یادگار شہداء پر پھولوں کا گلدستہ چڑھایا اور شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

ڈی پی کی او جہلم نے پولیس لائنز میں جوانوں کے ساتھ کھانا کھایا اور خوشگوار ماحول میں گفتگو کی۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ پولیس کے افسران و جوان ہماری فیملی ہیں ان کے ساتھ عید کی خوشیوں میں شریک ہونا ہمارا فرض ہے۔ پولیس فورس عید الفطر کے دن بھی اپنے فرائض منصبی سر انجام دینے میں مصروف عمل ہے،شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے۔

قبل ازیں ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے عید کے اجتماعات کا دورہ کیا، انہوں نے ڈیوٹی چیک کی اور پولس افسران کی خیریت دریافت کی۔

ڈی پی او جہلم نے امام بارگاہ امامیہ اور دیگر اجتماعات کے مختلف مقامات کا وزٹ کیا، ڈی پی او جہلم نے پکٹس پر موجود پولیس اہلکاروں کو بھی چیک کیا اور ملاقات کی۔ عید کے موقع پر بہترین ڈیوٹیز سر انجام دینے پر پولیس افسران کو شاباش دی۔

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ رمضان المبارک کی طرح عید الفطر کے موقع پر بھی فورس الرٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہی ہے، جہلم پولیس شہریوں کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم میں پاک فوج نے تیسری انٹر سروسز کامبیٹ شوٹنگ چیمپئن شپ 2025 جیت لی

11 نومبر, 2025

پلاسٹک بیگز میں کھانا دینے پر پابندی عائد، بھاری جرمانے ہوں گے

2 جون, 2024

جہلم کے سینئر صحافی اور مقامی اخبار کے چیف ایڈیٹر وقار تنظیم انتقال کر گئے

10 نومبر, 2023

مون سون بارشیں؛ جہلم میں جگہ جگہ کھڑا گندہ پانی مچھروں، مکھیوں کی افزائش میں اضافے کا باعث بننے لگا

23 جولائی, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں