Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: رمضان المبارک کی آمد، جہلم میں ذخیرہ اندوزی عروج پر پہنچ گئی
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

رمضان المبارک کی آمد، جہلم میں ذخیرہ اندوزی عروج پر پہنچ گئی

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
20 فروری, 2025
شیئر کریں
فوٹو: فائل
شیئر کریں

جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں رمضان المبارک کی آمد کے سلسلہ میں ذخیرہ اندوزی عروج پر پہنچ گئی، منافع خوروں نے اشیائے خورونوش کی مصنوعی قلت پیدا کر کے قیمتوں میں اضافے کی تیاری کر لی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ رمضان کی آمد سے پہلے ہی ذخیرہ اندوز منظم انداز میں متحرک ہو چکے ہیں اور ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ضروری اشیاء غائب کر کے رمضان میں دوگنا قیمتوں پر فروخت کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔

عوامی شکایات کے مطابق سبزی ذخیرہ کرنے والے منافع خوروں نے آلو، ٹماٹر، پیاز، ادرک اور لہسن کی بڑی مقدار گوداموں میں رکھ لی ہے جبکہ پھل فروشوں نے کھجور، کیلا، سیب اور دیگر پھلوں کو ذخیرہ کر رکھا ہے۔ اس کے علاوہ کریانہ مرچنٹس نے چینی، دالیں، بیسن، چنے اور چاول جیسی بنیادی اشیاء کو بھی رمضان میں مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے جمع کر رکھا ہے۔

شہریوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت ایکشن لیں، فوری چھاپے مار کر ذخیرہ شدہ اشیاء برآمد کریں اور مصنوعی مہنگائی کے ناسور کو ختم کرنے کے لیے مؤثر حکمت عملی اپنائیں تاکہ روزہ داروں کو ریلیف فراہم کیا جا سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
24°C
Jhelum
clear sky
24° _ 24°
66%
1 km/h
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C
بدھ
38 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او جہلم کا دینہ اور جہلم کی امام بارگاہوں کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا

9 جولائی, 2024

کرپشن اور بدسلوکی پر زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل کیا جائے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

28 دسمبر, 2024

جہلم میں پرائیویٹ سکولز مالکان کی من مانیاں، سردیوں میں یونیفارم نہ پہننے پر جرمانے

17 جنوری, 2025

میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان کے ملازمین کے رویے کے خلاف تاجروں کا احتجاج، 13 اپریل کو ہڑتال کا اعلان

12 اپریل, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں