Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ماہ ربیع الاول کے دوران امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، ڈی پی او جہلم
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ماہ ربیع الاول کے دوران امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، ڈی پی او جہلم

عامر کیانی
عامر کیانی
7 ستمبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کی زیرِ قیادت ضلعی امن کمیٹی کے ممبران اور علماء کرام کے ساتھ ماہ ربیع الاول میں انتظامات کے حوالے سے ڈی پی او آفس جہلم میں میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

میٹنگ میں ماہ ربیع الاوّل کے دوران سکیورٹی انتظامات اور امن و امان کے قیام کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔ ممبران امن کمیٹی نے کہا کہ ماہ ربیع الاول کے دوران انتظامیہ اور اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے کہا کہ امن و امان کو برقرار رکھنے میں علماء کرام کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ ماہ ربیع الاول کے دوران امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
29%
2 km/h
پیر
34 °C
منگل
36 °C
بدھ
37 °C
جمعرات
37 °C
جمعہ
36 °C

تازہ ترین

ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کرنے کا طریقہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم میں فٹنس سرٹیفکیٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
4 اکتوبر, 2026
جہلم کا کل بجٹ شاہی قلعے کی بحالی کے منصوبے سے بھی کم ہے، بڑے شہروں کا وسائل پر قبضہ ختم ہونا چاہیے: فواد چوہدری
4 اکتوبر, 2026
خبردار! جہلم شہر کے سیف سٹی کیمرے ای چالان کے لیے مکمل فعال، ٹریفک خلاف ورزی پر چالان گھر پہنچے گا
4 اکتوبر, 2026
ضلع کچہری میں سٹریٹ لائٹس کے لیے بجلی کی کیبل بچھانے کا کام جاری، شہریوں کا حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کا مطالبہ
4 اکتوبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جہلم: سموگ کا باعث بننے والے بھٹہ خشت، کریش پلانٹ اور چونے کی بھٹیوں کو کھلی چھٹی

1 نومبر, 2024

کیا واقعی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی قسطوں پر موبائل فون دے گی؟

31 اکتوبر, 2023

جہلم میں جسم فروشی کے دھندے میں ملوث 3 خواتین سمیت 5 ملزمان گرفتار، شراب برآمد

7 نومبر, 2025

جہلم میں سرکاری نرخ نامے نظر انداز، اشیائے خورونوش مبینہ طور پر من مانی قیمتوں پر فروخت ہونے لگی

30 جولائی, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں