Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: سعودی عرب میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے حوالے سے محفل مشاعرہ کا اہتمام
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

سعودی عرب میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے حوالے سے محفل مشاعرہ کا اہتمام

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
13 نومبر, 2023
شیئر کریں
شیئر کریں

ریاض: سعودی عرب میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کے حوالے سے محفل مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں شعراء کرام نے اپنا منظوم کلام پیش کرتے ہوئے علامہ اقبال کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور جذبہ حب الوطنی کو بھی بیدار کیا جس کو سننے والوں نے خوب سراہا۔

سعودی دارالحکومت ریاض میں مجلس پاکستان اور یوتھ فورم ریاض کی جانب سے منعقدہ محفل مشاعرہ میں مقامی شعراء کرام کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کی بڑی تعدد شریک تھی جبکہ سفارت خانہ پاکستان کے افسران بھی شریک تھے۔

اس موقع پر شعراء کرام نے کلام پیش کرتے ہوئے علامہ اقبال کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور وطن سے محبت اور دین اسلام کے زریں اصولوں پر مبنی کلام سنایا جس کو حاضرین کی جانب سے خوب سراہا گیا۔

اس موقع پر مجلس پاکستان کے جنرل سیکرٹری رانا عمر اور یوتھ فورم کے صدر محمد ابراہیم اور سفارت خانہ پاکستان کے ویلفیئر اتاشی سہیل بابر وڑائچ کا کہنا تھا کہ علامہ اقبال گزشتہ اور موجودہ صدی کے ایسے شاعر ہیں جن کی شاعری ہمارے لئے مشعل راہ ہے انہوں نے اپنی شاعری کے ذریعے جہاں مسلمانوں کو متحد کیا اور پوری امت مسلمہ کو اسلام کے رہنما اصولوں سے روشناس کروایا جن پر عمل کرکے ترقی پسند سوچ اور مہذب معاشرے کی تکمیل کو ممکن بنایا جاسکتا ہے اور آج پاکستان کے نوجوانوں کو چاہئے کہ وہ علامہ اقبال کی شاعری کو پڑھیں اور خودی کے درس پر عمل کرکے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنائیں۔

محفل مشاعرہ میں معروف الغنی صدیقی، ظفر اقبال، سید ثاقب زبیر، وسیم ساحر سمیت دیگر شعراء کرام شامل تھے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
35°C
Jhelum
clear sky
35° _ 35°
50%
4 km/h
بدھ
35 °C
جمعرات
36 °C
جمعہ
33 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
36 °C

تازہ ترین

مون سون بارشوں کے بعد جہلم میں شدید گرمی اور حبس، شہری بے حال، بجلی کی بندش نے مشکلات بڑھا دیں
28 جولائی, 2026
پنجاب میں مجوزہ "کوڑا ٹیکس” کی وصولی کی تیاریاں، محکمہ ایکسائز نے عملی اقدامات تیز کر دیے
28 جولائی, 2026
جہلم: 15 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم انٹرپول کے ذریعے دبئی سے گرفتار
28 جولائی, 2026
جہلم میں سبزیوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے، حالیہ بارشوں کے بعد ٹماٹر 400 اور مٹر 350 روپے فی کلو، شہری پریشان
28 جولائی, 2026
ڈپٹی کمشنر جہلم کا مریم نواز ہیلتھ کلینکس کا دورہ، دیہی علاقوں میں معیاری طبی سہولیات کی فراہمی پر زور
28 جولائی, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

مسلمانوں کے مسائل کا حل قرآن و سنت پر عمل اور اولیاء کرام کی تعلیمات میں ہے، سلطان فیاض الحسن قادری، علامہ ظہور احمد سیفی

10 جنوری, 2024

کوونٹری کی مسلم کمیونٹی آزاد امیدواروں کو منتخب کرے، فرحان آزاد کیانی، محمد یعقوب، راجہ ضیاء خان

30 اپریل, 2024

سعودی عرب میں گلوبل ہارمونی انیشی ایٹو، پاکستانی ویک کی تقریبات اختتام پزیر

4 نومبر, 2024

پیپلز پارٹی ناروے کے جنرل سیکرٹری علی اصغر شاہد کی راجہ پرویز اشرف سے ملاقات

20 اکتوبر, 2023

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں