Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: دینہ میں صفائی کے نظام کا جائزہ لینے کیلئے ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کا کنٹرول روم اور ڈمپ سائٹ کا دورہ
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

دینہ میں صفائی کے نظام کا جائزہ لینے کیلئے ایم ڈی ستھرا پنجاب ایجنسی کا کنٹرول روم اور ڈمپ سائٹ کا دورہ

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
14 جولائی, 2026
شیئر کریں
شیئر کریں

دینہ میں صفائی ستھرائی کے معیار کو مزید مؤثر بنانے اور ویسٹ مینجمنٹ کے نظام کا جائزہ لینے کے لیے منیجنگ ڈائریکٹر سُتھرا پنجاب ایجنسی جہلم نے کنٹرول روم اور ڈمپ سائٹ کا دورہ کیا، جہاں صفائی آپریشن، ویسٹ کلیکشن، مانیٹرنگ سسٹم اور فیلڈ سرگرمیوں کا تفصیلی معائنہ کیا گیا۔

دورے کے دوران منیجنگ ڈائریکٹر نے کنٹرول روم کی کارکردگی، ڈمپ سائٹ پر صفائی کے انتظامات، کوڑا کرکٹ کی بروقت منتقلی، مشینری کی فعالیت اور عملے کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ انہوں نے متعلقہ افسران اور ٹھیکیدار سے صفائی کے مختلف مراحل پر بریفنگ بھی حاصل کی۔

اس موقع پر منیجنگ ڈائریکٹر نے متعلقہ ٹھیکیدار کو ہدایت کی کہ صفائی کے معیار کو مزید بہتر بنایا جائے، ڈمپ سائٹ پر شجرکاری میں اضافہ کیا جائے، سُتھرا پنجاب ایجنسی کی برانڈنگ کو مؤثر انداز میں نمایاں کیا جائے اور عوامی آگاہی کے لیے نمایاں مقام پر واضح سائن بورڈ نصب کیا جائے۔

انہوں نے کہا کہ شہریوں کو صاف ستھرا، صحت مند اور بہتر ماحول فراہم کرنا سُتھرا پنجاب ایجنسی کی اولین ذمہ داری ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لیے صفائی آپریشن میں تسلسل، ویسٹ مینجمنٹ کے نظام میں بہتری اور جدید مانیٹرنگ کے ذریعے کارکردگی کو مزید مؤثر بنایا جائے۔

منیجنگ ڈائریکٹر نے ہدایت کی کہ تحصیل دینہ میں صفائی کے اعلیٰ معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے اور تمام متعلقہ عملہ اپنی ذمہ داریاں پوری محنت، دیانتداری اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ انجام دے تاکہ شہریوں کو بہترین بلدیاتی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
31°C
Jhelum
clear sky
31° _ 31°
47%
2 km/h
جمعرات
31 °C
جمعہ
34 °C
ہفتہ
36 °C
اتوار
37 °C
پیر
37 °C

تازہ ترین

نہر اپر جہلم میں تین کم سن بچوں کو پھینکنے کا افسوسناک واقعہ، دو بچوں کی لاشیں برآمد، تیسرے کی تلاش جاری
17 ستمبر, 2026
جہلم پولیس کے ضلع بھر میں سرچ آپریشنز، افغان شہری سمیت 4 ملزمان گرفتار
16 ستمبر, 2026
جہلم میں مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقےکی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
16 ستمبر, 2026
یوتھ گیمز 2026، جہلم میں نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش اور حوصلہ افزائی کے لیے مربوط اقدامات کا آغاز
16 ستمبر, 2026
جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ چند ماہ میں فعال کر دیا جائے گا، تمام رکاوٹیں دور کی جائیں گی، ڈپٹی کمشنر جہلم
16 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

پنجاب حکومت کی جانب سے بجلی میں ریلیف، اکثریت کو فائدہ کیوں نہ مل سکا؟

2 ستمبر, 2024

پنجاب میں گندم کے کاشتکار مفت ٹریکٹرز اور لینڈلیولرز کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

9 نومبر, 2024

سارہ شریف کے جسم پر 25 مقامات پر فریکچرز پائے گئے

21 اکتوبر, 2024

ہونڈا نے مالی سال کے آغاز پر موٹر سائیکلوں کی قیمت میں اضافہ کردیا

2 جولائی, 2025

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں