Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: ضلع جہلم میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میثم عباس
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

ضلع جہلم میں بھی یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا، ڈپٹی کمشنر میثم عباس

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
1 فروری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: ڈپٹی کمشنر سید محمد میثم عباس کی زیر صدارت 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر، چیف آفیسرز میونسپل کمیٹیز اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ 5 فروری کو ضلع جہلم میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جائے گا اور پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ناقابلِ تنسیخ حقِ خودارادیت کی حمایت کا اظہار کرے گی۔

انہوں نے محکمہ تعلیم، ہائر ایجوکیشن اور میونسپل کمیٹیز کے چیف آفیسرز کو ہدایت کی کہ وہ اس موقع پر تقریبات اور ریلیوں کا انعقاد یقینی بنائیں۔

علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر نے اجلاس میں عوامی بہبود کے متعدد جاری پروگرامز پر بھی روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ "اپنی چھت اپنا گھر” پروگرام کے تحت عوام کو گھروں کی تعمیر کے لیے مالی معاونت فراہم کی جا رہی ہے تاکہ بےگھر افراد کو رہائش کی سہولت میسر آ سکے۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

جعلی سپاؤز کارڈ پر بوسنیا جانے والا جہلم کا رہائشی مسافر گرفتار

27 اکتوبر, 2023

جہلم میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش، موسم خوشگوار ہو گیا

30 مئی, 2026

جہلم: چوری اور موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ساقی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

22 جنوری, 2026

مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں

19 اپریل, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں