Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جلال پور کینال منصوبہ زراعت کی ترقی کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، راجہ حسن رضا خان
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جلال پور کینال منصوبہ زراعت کی ترقی کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، راجہ حسن رضا خان

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
27 جنوری, 2025
شیئر کریں
شیئر کریں

پنڈدادنخان: ڈائریکٹر زراعت اصلاح آبپاشی راولپنڈی ڈویژن راجہ حسن رضا خان نے جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں جلال پور کینال کے تحت کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ کی جاری سکیموں کا معائنہ کیا۔

معائنے کے دوران ڈائریکٹر زراعت راجہ حسن رضا خان نے کہا کہ جلال پور کینال منصوبہ اس خطے کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، جو زراعت میں انقلابی تبدیلیاں لانے کا باعث بنے گا۔ کمانڈ ایریا ڈویلپمنٹ کے تحت مختلف سکیموں پر کام تیزی سے جاری ہے اور اب تک 30 ہزار ایکڑ رقبہ ہموار کیا جا چکا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ جلال پور نہر کے پانی سے سیراب ہونے والا یہ رقبہ کاشتکاروں کو منافع بخش فصلیں اگانے کے قابل بنائے گا، جو نہ صرف زراعت کو ترقی دے گا بلکہ کسانوں کی معیشت کو بھی مضبوط کرے گا۔

ڈائریکٹر زراعت نے بتایا کہ منصوبے کے تحت 650 ایکڑ رقبے پر ہائی ایفیشینسی اریگیشن سسٹم اور سپرنکلر نظام آبپاشی کی تنصیب مکمل کر لی گئی ہے، جس سے آبپاشی کے عمل میں نمایاں بہتری آئے گی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
25°C
Jhelum
clear sky
25° _ 25°
58%
1 km/h
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
39 °C
بدھ
39 °C
جمعرات
39 °C

تازہ ترین

سوہاوہ: کوہاٹ مسجد میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے، شہداء کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی ہے، راجہ محمد اویس خالد
19 ستمبر, 2026
جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

ڈی پی او آفس جہلم میں کرائم میٹنگ کا انعقاد

21 اگست, 2024

جہلم: حادثات کی روک تھام کے لیے موثر اور مربوط اقدامات یقینی بنائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر میر رضا اوزگن

7 ستمبر, 2026

آئیسکو حکام کی بے حسی، کھیوڑہ کی واٹر سپلائی کا کنکشن منقطع کردیا، علاقہ مکین پانی کی بوند بوند کو ترسنے لگے

23 جون, 2024

جہلم میں مہنگائی کا جن بے قابو، پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

4 فروری, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں