Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: جہلم میں بااثر سوئی گیس صارفین کی موجیں، کمپریسر نے غریبوں کے چولہے ٹھنڈے کر دیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

جہلم میں بااثر سوئی گیس صارفین کی موجیں، کمپریسر نے غریبوں کے چولہے ٹھنڈے کر دیے

چوہدری عابد محمود
چوہدری عابد محمود
14 نومبر, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: محکمہ سوئی نادرن گیس پائپ لائن جہلم کے ذمہ داران کی عدم دلچسپی، بااثر صارفین کی موجیں، کمپریسر نے غریبوں کے چولہے ٹھنڈے کر دیے۔ کمپریسر سوئی گیس کی بندش میں اپنا کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ محکمہ سوئی گیس کی جانب سے تا حال کسی قسم کی کوئی کاروائی نہیں کی گئی۔ بااثر ہوٹل ،تندور بیکری سویٹس شاپ مالکان دیدا دلیری کے ساتھ کمپریسروں کااستعمال جاری اور فروخت کرنے والے دکاندار کمپریسر کی فروخت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سردیاں شروع ہوتے ہی سوئی گیس کی اعلانیہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈ نگ عروج پر پہنچ چکی ہے رہی سہی کسربااثر کارروباری شخصیات جدید کمپریسر لگا کرنکال رہے ہیں۔جسکی وجہ غریب اور سفید پوش طبقہ مہنگے داموں ایل پی جی سلنڈریا لکڑیاں خرید کر اپنی زندگی کے دن گزار رہے ہیں۔

کمپریسر کی وجہ سے گیس کا نام ونشان تک نہیں ہوتا ۔ بچے بھوکے سکولوں کو جاتے ہیں جبکہ مزدور بغیر ناشتے کے حکومت کوکوستے کاموں پر روانہ ہوتے ہیں۔ حکومت کی جانب سے کمپریسر کی خرید و فروخت پر کسی قسم کی کوئی پابندی عائد نہیں جس کی وجہ سے سر عام غریبوں کے چولہوں پر ڈا کا ڈالا جا رہا ہے۔

غریبوں اور سفید پوشوں کی اکثریت نے وزیراعظم پاکستان وفاقی وزیر پٹرولیم سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے حال پر رحم کرتے ہوئے کمپریسر کے استعمال پر سخت پابندی عائد کی جائے اور جو لوگ کمپریسر کی فروخت اور استعمال میں ملوث ہیں ان کے خلاف فوجداری مقدمات اور بھاری جرمانے اور سزائیں دی جائیں ۔ تاکہ غریبوں کے چولہوں کی آگ جل سکے ۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
26°C
Jhelum
clear sky
26° _ 26°
55%
جمعہ
26 °C
ہفتہ
34 °C
اتوار
35 °C
پیر
36 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

کونسی چیز مہنگی ہوئی کونسی سستی؟ مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

13 ستمبر, 2024

ناقص سیفٹی انتظامات، پنڈدادنخان کی سیمنٹ فیکٹری میں شفٹ انچارج لوڈر کے نیچے آ کر جاں بحق

15 اکتوبر, 2024

جہلم: سٹوڈنٹس کوکامیاب ہونے کیلئے تعلیم کے سا تھ کوئی ہنر سیکھنا چاہیے، سرفراز ملک

6 مئی, 2024

جہلم میں مصنوعی مہنگائی کا جن بوتل سے مکمل طور پر باہر نکل آیا

4 فروری, 2024

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں