Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • صفحۂ اول
  • جہلم
  • دینہ
    • منگلا
  • سوہاوہ
    • ڈومیلی
    • پڑی درویزہ
  • پنڈدادنخان
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • مزید
    • امیگریشن اور سفر
    • لائف اسٹائل
      • دلچسپ و عجیب
      • صحت
    • پاکستان
    • دنیا
    • ٹیکنالوجی
    • کاروبار
    • کھیل
    • تعلیم
    • سیاست
پڑھنا: چوہدری تسنیم ناصر گجر نے بلال اظہر کیانی پر تنقید کے نشتر چلا دیے
شیئر کریں
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
فونٹ سائز تبدیل کریںAa
Jhelum UpdatesJhelum Updates
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر
سرچ
  • صفحۂ اول
  • ضلع جہلمضلع جہلم
    • جہلم
    • دینہ
    • سوہاوہ
    • پنڈدادنخان
    • منگلا
    • ڈومیلی
    • کھیوڑہ
    • جلالپور شریف
    • پڑی درویزہ
  • بک مارکس
    • My Bookmarks
    • Customize Interests
  •  
    • پاکستان
    • اوورسیز پاکستانی
    • امیگریشن اور سفر
    • سیاست
    • کاروبار
    • کھیل
    • دنیا
    • صحت
    • تعلیم
  • کالم و مضامین
  • ٹیکنالوجی
    • موبائل فون
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

چوہدری تسنیم ناصر گجر نے بلال اظہر کیانی پر تنقید کے نشتر چلا دیے

دلنواز احمد
دلنواز احمد
6 فروری, 2024
شیئر کریں
شیئر کریں

جہلم: چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی غریبوں کی حمایت یافتہ پارٹی ہے، میاں صاحب اور ان کے جہلم کے نمائندے ابھی سے بوکھلاہٹ کا شکار ہیں ،ہم اکثریت سے جیتیں گے۔

حلقہ این اے 60 جہلم ون سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری تسنیم ناصر اقبال گجر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں ایک زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں، میں ڈرنے والا نہیں، اپنا حق لینا جانتا ہوں۔ میں الیکشن میں کھڑا ہوں، میں کسی کے کہنے میں کسی کے حق میں نہیں بیٹھ رہا، اس میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

انہوں نے بلال اظہر کیانی پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ جہلم کے ایک سابق جنرل(ر) کا بیٹا الیکشن لڑ رہا ہے، وہ کہتا ہے ہماری ڈیل ہو گئی ہے، ہم کو نہیں پتہ ان کی کس کے ساتھ ڈیل ہوئی ہے۔ سابق جنرل(ر) کو ایسی بات کرنا زیب نہیں دیتا، وہ ہمارے محترم ہے۔

چوہدری تسنیم ناصر نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اگلے وزیر اعظم ہیں، پاکستان پیپلز پارٹی غریبوں، کسانوں اور مزدوروں کی فلاح و بہبود کے لئے ہمیشہ کوشاں ہے۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پاکستان بھر کے ہزاروں غریب خاندان مستفید ہو رہے، ان کی بہتر کفالت ہے، مستقبل میں مزدور کارڈ، کسان کارڈ اور مزدور کارڈ کا اجراء کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر غریبوں کو 300 یونٹ فری بجلی اور دیگر سہولیات میسر کریں گے، پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ وہ کام کیا جس سے مزدوروں، کسانوں اور غریبوں کو زیادہ ریلیف ملا۔ 8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر کامیاب کریں، 8فروری کو پاکستان پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔

یہ مضمون شیئر کریں
Facebook Flipboard Pinterest Whatsapp Whatsapp Reddit Telegram لنک کاپی کریں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ہمیں فالو کریں

FacebookLike
XFollow
PinterestPin
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
TiktokFollow
WhatsAppFollow
LinkedInFollow
SnapchatSubscribe
ThreadsFollow
BlueskyFollow
Weather
28°C
Jhelum
clear sky
28° _ 28°
54%
1 km/h
جمعہ
28 °C
ہفتہ
35 °C
اتوار
35 °C
پیر
37 °C
منگل
37 °C

تازہ ترین

جہلم: محکمہ ریونیو میں زیر التوا امور تیزی سے نمٹائے جانے لگے
18 ستمبر, 2026
جہلم میں تجاوزات کا پھیلاؤ برقرار، پیرا فورس کی کارکردگی پر شہریوں کے سوالات
18 ستمبر, 2026
27 ستمبر کے احتجاج کے تناظر میں جہلم میں پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف کارروائیاں تیز، 48 افراد گرفتار
18 ستمبر, 2026
جہلم: جی ٹی روڈ پر حادثات کی روک تھام کیلئے اہم اقدام، یوٹرنز کے قریب محفوظ سپیڈ بریکرز کی تنصیب جاری
18 ستمبر, 2026
جہلم ریلوے اسٹیشن پر افسوسناک حادثہ، 41 سالہ مسافر چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
18 ستمبر, 2026

شاید آپ یہ بھی پڑھنا پسند کریں

سرگودھا کے نوجوان کا پنڈدادنخان شہر سے فیکٹری موڑ تک سڑک کی مرمت کا اعلان

2 نومبر, 2024

جہلم میں سوئی گیس کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، صارفین شدید پریشان

17 فروری, 2026

750 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کے لئے بڑی خبر

5 اپریل, 2025

پنجاب میں 3 ماہ بعد تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا، سڑکوں پر ٹریفک کا دباؤ بڑھنے لگا

24 اگست, 2026

اشتہارات اور خبروں کیلئے جہلم اپڈیٹس سے رابطہ کریں۔

  • [email protected]
  • [email protected]
تازہ ترین خبروں کیلئے ہمیں گوگل نیوز پر فالو کریں Follow us on Google News
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms & Condition
  • About Us
  • Home

About US

The Largest News Network of Jhelum, Pakistan.
Quick Link
  • جہلم
  • دینہ
  • سوہاوہ
  • پنڈدادنخان
  • اوورسیز پاکستانی
  • کالم و مضامین
  • امیگریشن اور سفر

Subscribe US

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

[mc4wp_form]
Jhelum UpdatesJhelum Updates
ہمیں فالو کریں
جہلم اپڈیٹس © 2023, تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں